ETV Bharat / literature

سہ ماہی چراغ نور کے خصوصی شمارے کا رسم اجراء - Book Launch Ceremony - BOOK LAUNCH CEREMONY

دھاروڈ میں واقع انجمن ہال میں انجمن ترقی ہند کی جانب سے مشہور شاعر و ادبیہ ڈاکٹر مہر افروز کی شخصیت پر مبنی سہ ماہی چراغ نور یادگیر کا خصوصی شمارہ کے رسم اجرا کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

سہ ماہی چراغ نور کے خصوصی شمارے کا رسم اجرا ء
سہ ماہی چراغ نور کے خصوصی شمارے کا رسم اجرا ء (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 1, 2024, 2:28 PM IST

دھارواڈ: کرناٹک اردو اکاڈمی کے سابق چئیرمین و کرناٹک انجمن ترقی اردو دھارواڈ کے صدر ڈاکٹر قدیر ناظم سرگروہ کے ہاتھوں سہ ماہی چراغ نور یادگیر کے خصوصی شمارے کا رسم اجرا عمل میں آیا۔

اس موقع پر مدیر چراغ نور یادگیر نے کہا کہ چراغ نور میں خصوصی شمارے کو شائع کرنے کا واحد مقصد یہ ہے کہ شخصیتوں کے کارنامے اور ان کی ادبی صلاحیتوں سے نئی نسل کو واقف کرانا ہے۔ ڈاکٹر مہر افروز تعلیمی میدان میں ہو یا ادبی میدان میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے۔ تعلیمی شعبے میں آپ نے تقریبا 100 سے زائد کتابیں لکھیں۔

حیدر علی باغبان (وقف مشاورتی کمیٹی گلبرگہ) نے اپنے خطاب میں کہا کہ سہ ماہی چراغ نور میں ڈاکٹر مہر فروز کے خصوصی نمبر پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ڈاکٹر مہر افروز شاعرہ ادیبہ ماہر تعلیم جیسے کئی خوبیوں کے مالک ہیں

یہ بھی پڑھیں:دھارواڑ میں بین الریاستی مشاعرے کا انعقاد

ڈاکٹر قدیر ناظم سرگروہ سابقہ چیئرمین کرناٹکا اردو اکیڈمی بنگلور و صدر کرناٹکا انجمن ترقی اردو دھارواڈ نے سہ ماہی چراغ نور یادگیر کی جانب سے ملک کی اہم شخصیات پر ان کی فن و کارناموں کے حوالے سے خصوصی شمارہ ہے۔ مدیر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کام بھی ادبی خدمت ہے موجودہ دور میں اخبارات اور رسائل کا نکلنا اس بات کی علامت ہے کہ اردو عاجزی زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.