ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سیاسی سماجی کارکن وسیم احمد ملک سمیت متعدد نوجوان اپنی پارٹی میں شامل - Lok Sabha Election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024

Youths in J&K Are Now Coming To Mainstream سیاسی و سماجی کارکن وسیم احمد ملک نے درجنوں نوجوانوں کے ہمراہ اپنی پارٹی میں شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔اس موقع پر ملک نے کہا کہ جموں وکشمیر اپنی پارٹی نوجوانوں کی آواز ہے

سیاسی سماجی کارکن وسیم احمد ملک سمیت متعدد نوجوان اپنی پارٹی میں شامل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 16, 2024, 6:58 PM IST

پلوامہ:پارلیمانی انتخابات قریب آنے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں میں حل چل نظر آرہی ہے اور سیاسی جماعتوں ووٹوں کو اپنے جانب راغب کرنے کے لئے کام کررہی ہیں۔ اب جموں و کشمیر کے نوجوان سیاسی جماعتوں کی حمایت کے ساتھ ساتھ ان سیاسی جماعتوں شامل ہورہے ہیں۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی سے پہلے جموں و کشمیر میں سیاسی عمل کچھ لوگوں تک محدود تھا لیکن منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کا سارا سیاسی منظر نامہ بدل گیا اور اب نوجوان جموں و کشمیر کی سیاست میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیاسی سماجی کارکن وسیم ملک جنہوں نے کچھ ماہ قبل پلوامہ پیپلز فرنٹ تشکیل دیا تھا آج جموں و کشمیر اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر اپنی پارٹی جموں و کشمیر کی واحد سیاسی جماعت ہے جو جموں و کشمیر کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے۔ جموں و کشمیر میں نوجوان نوجوانوں کو سیاسی پلیٹ فارم فراہم کرتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بارہمولہ میں پی ڈی پی کا جلسہ - Lok Sabha Election

وسیم ملک نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی جنہوں نے گزشتہ 70 سالوں سے جموں و کشمیر پر حکومت کی ہے نے جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے لیے کچھ نہیں کیا اور یہی وجہ ہے کہ نوجوان جموں و کشمیر اپنی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.