ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں سڑکوں پر تارکول بچھانے کا کام جاری - Macdamized on roads of Pulwama

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 7, 2024, 7:54 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اہم ترین رابطہ سڑکوں پر تارکول بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سرینگر۔شوپیان اہم رابطہ سڑک پر بھی تارکول بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

پلوامہ میں سڑکوں پر تارکول بچھانے کا کام جاری
پلوامہ میں سڑکوں پر تارکول بچھانے کا کام جاری (ETV Bharat)

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں رواں سال کئی اہم رابطہ سڑکوں پر تارکول بچھانے کا عمل شروع کیا گیا اگرچہ یہ سڑکیں کافی خستہ ہو چکی تھی اور لوگوں کا گزرنا مشکل ہوتا تھا۔ لوگوں کے مشکلات کو دیکھتے ہوئے محمکہ آر اینڈ بی نے ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر ان سڑکوں کو قابلِ آمد رفت بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے ہے جس کے تحت ان سڑکوں پر تارکول بچھانے کا کام شروع کیا گیا ہیں۔

وہیں ضلع پلوامہ سے اہم سڑک گزرتی ہے جو سرینگر کو پلوامہ اور شوپیان سے ملتے ہے کافی خستہ ہوچکی تھی جس کو قابل آمد رفت بنانے کے لئے محمکہ آر اینڈ بی کی جانب سے تارکول بچھانے کا کام شروع کیا گیا ہے۔ جس سے اس شہر سے گزرنے والے لوگ کافی خوش نظر آرہی ہیں۔ اس سلسلے میں محمکہ آر اینڈ بی جے ای ہلال احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہا اس سڑک پر اب تارکول بچھانے کا کام شروع ہوچکا ہے جبکہ پہلے حصہ کے تحت پنگلنہ سے لے کر کاکاپورہ تک بچھایا جائے گا جبکہ اس سڑک کو ایک پروجیکٹ کے تحت منظورِ ملے ہے جس کے تحت اس کو مزید گشادہ کرکے قابلِ آمد رفت بنایا جائے گا۔ جس پر جلدی کام شروع ہوگا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.