ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ایک دن بعد سرینگر لیہہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحال - Traffic Resume On Srinagar Leh - TRAFFIC RESUME ON SRINAGAR LEH

Traffic Resume In GANDERBAL موسم میں بہتری اور سڑکوں پر گرے برفانی تودے کو ہٹانے کے بعد سرینگر لہہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحالی سے ٹرانسپوٹرز کے ساتھس اتھ عام لوگوں کو بھی جزوی راحت ملی ہے۔

ایک دن بعد سرینگر لہہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحال

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 22, 2024, 12:51 PM IST

ایک دن بعد سرینگر لہہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحال

گاندربل: سرینگر لہہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحالی سے ٹرانسپوٹرز کے ساتھس اتھ عام لوگوں کو بھی جزوی راحت ملی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے آمدورفت کو معمول پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کو تازہ برفانی تودے گرآنے کی وجہ سے ایک دن تک بند رہنے کے بعد سرینگر لہہ شاہراہ پر سونمرگ سے کرگل کی طرف دوبارہ گاڑیوں کی آمد رفت شروع ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز زوجیلا پاس کے پانچ مقامات پر تازہ برفانی تودی گرآنے کے بعد شاہراہ پر ایک مرتبہ پھر گاڑیوں کی آمدور فت عارضی طور پر بند ہوگئ تھی جس کے بعد زوجیلا پاس کے دونوں طرف سے گاڑیاں درماندہ ہوگئے تھے ۔تاہم بیکن نے جلد ہی جنگی بنیادوں پر مزدوروں اور مشینری کو کام پر لگایا تھا۔

اس دوران آج ایس او ٹریفک پولیس سونمرگ فاروق احمد نے اپنے ٹیم کے ہمراہ زوجیلا پاس پر پہنچے تھے اور سڑک کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا بیکن نے شاہراہ سے برفانی تودے ہٹانے کے بعد ٹریفک پولیس کو گرین سگنل دے دی جس کے ساتھ ہی ٹریفک کو سونمرگ سے کرگل کی طرف سے روانہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Heavy Snowfall In Sonmarg سرینگر لیہہ قومی شاہراہ پر برف ہٹانے کا کام شدومت سے جاری

ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ مسلسل بند ہے تاہم اس کو بحال کرنے کا کام شد ومد سے جاری ہے۔وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک معطل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.