ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سیاحتی مقام سلطان پتھری میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

Tourist Destination Sultanpathri ضلع پونچھ کے معروف سیاحتی مقام سلطان پتھری کی سیر آئے سیاحوں نے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر محکمہ سیاحت، انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

پونچھ (جموں کشمیر) : سرحدی ضلع پونچھ مختلف سیاحتی مقامات پر قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے لیے سینکڑوں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں، جس سے یہاں کے لوگوں کی معیشی حالت میں بھی استحکام پیدا ہوتا ہے۔ ان سیاحتی مقامات میں لورن، منڈی علاقے کا معروف سیاحتی مقام سلطان پتھری سر فہرست ہے۔ یہاں ہر سال نہ صرف یونین ٹیریٹری کے مختلف علاقوں کے بلکہ بیرون ریاستوں کے بھی سینکڑوں سیاحوں کی آمد ہوتی ہے۔  وادی کشمیر سمیت خطہ پیر پنچال اور چناب وادی میں رواں برس انتہائی کم برفباری کے سبب سیاح سلطان پتھری جیسے پہاڑی علاقوں کا رخ کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں اور ان علاقوں میں برف سے لطف اندوز ہو ہو رے ہیں، تاہم پونچھ کے سلطان پتھری علاقے میں آنے والے سیاحوں کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ جس کے سبب سیاح مایوس اور بے دل ہو کر واپس لوٹتے ہیں۔   دہلی سے پیر پنجال کے پہاڑی علاقوں کی سیر پر آئے سرفراز احمد نامی ایک سیاح نے بتایا: ’’سیاحتی مقام سلطان پتھری اگرچہ قدرتی حسن سے کافی مالا مال ہے، تاہم محکمہ سیاحت، متعلقہ انتظامیہ  کی جانب سے سیاحوں کے لئے خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے گئے ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ یہاں سیاحوں کے ٹھہرنے کا انتظام ہے کہ کھانے پینے کا، جبکہ سڑک بھی انتہائی خستہ ہے جس سے سیاحوں کافی پریشانوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔  انہوں نے خوبصوتی کے اعتبار سے سیاحتی مقام سلطان پتھری کو ’’خطہ پیر پنجال کا گلمرگ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا: ’’محکمہ سیاحت کو نہ صرف یہاں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہئے، بلکہ ایسے خوبصورت مقام کی تشہیر بھی کرنی چاہئے، تاکہ سیاح یہاں کے قدرتی حسن سے محظوظ ہو سکیں اور یہاں کے لوگوں کو روزگار کے وسائل بھی مہیا ہو سکیں۔    عرفان شیخ سیاح سرفراز احمد   سلطان پتھری، پونچھ میں سیاحوں کی آمد جاری مقامی لوگوں کے لیے روزگار کا وسیلہ تاہم سیاح بنیادی سہولیات نہ ہونے سے پریشان حکام سے سڑک سمیت دیگر سہولیات کی مانگ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 12, 2024, 4:34 PM IST

سیاحتی مقام سلطان پتھری میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

پونچھ (جموں کشمیر): سرحدی ضلع پونچھ مختلف سیاحتی مقامات پر قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے لیے سینکڑوں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں، جس سے یہاں کے لوگوں کی معاشی حالت میں بھی استحکام پیدا ہوتا ہے۔ ان سیاحتی مقامات میں لورن، منڈی علاقے کا معروف سیاحتی مقام سلطان پتھری سر فہرست ہیں۔ یہاں ہر سال نہ صرف یونین ٹیریٹری کے مختلف علاقوں کے بلکہ بیرونی ریاستوں کے بھی سینکڑوں سیاحوں کی آمد ہوتی ہے۔

وادی کشمیر سمیت خطہ پیر پنچال اور چناب وادی میں رواں برس انتہائی کم برفباری کے سبب سیاح سلطان پتھری جیسے پہاڑی علاقوں کا رخ کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں اور ان علاقوں میں برف سے لطف اندوز ہو ہو رہے ہیں، تاہم پونچھ کے سلطان پتھری والے علاقے میں آنے والے سیاحوں کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جس کے سبب سیاح مایوس اور بے دل ہو کر واپس لوٹتے ہیں۔

دہلی سے پیر پنجال کے پہاڑی علاقوں کی سیر پر آئے سرفراز احمد نام کے ایک سیاح نے بتایا کہ ’’سیاحتی مقام سلطان پتھری اگرچہ قدرتی حسن سے کافی مالا مال ہے، تاہم محکمہ سیاحت، متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کے لیے خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے گئے ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ یہاں سیاحوں کے ٹھہرنے کا انتظام ہے کہ کھانے پینے کا، جب کہ سڑک بھی انتہائی خستہ ہے جس سے سیاحوں کافی پریشانوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں: ہماچل کا مشہور سیاحتی مقام بنیادی سہولیات سے محروم

انہوں نے خوبصوتی کے اعتبار سے سیاحتی مقام سلطان پتھری کو ’’خطہ پیر پنجال کا گلمرگ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’محکمہ سیاحت کو نہ صرف یہاں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہیے، بلکہ ایسے خوبصورت مقام کی تشہیر بھی کرنی چاہیے تاکہ سیاح یہاں کے قدرتی حسن سے محظوظ ہو سکیں اور یہاں کے لوگوں کو روزگار کے وسائل بھی مہیا ہو سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.