ETV Bharat / jammu-and-kashmir

تیندوے نے بچے پر حملہ کیا

جموں وکشمیر کے ترال ضلع میں تیندوے کے حملے میں ایک بچہ زخمی ہو گیا-

تیندوے نے بچے پر حملہ کیا
تیندوے نے بچے پر حملہ کیا (ETV BHARAT)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : 2 hours ago

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں جنگلی جانور کے حملے کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔عوام پریشان ہو رہی ہے تفصیلات کے مطابق کوئل شکار گاہ گاﺅں میں سنیچر کی شام تیندوے نےوالدین کے ساتھ باغ میں موجود 8سالہ بچے پر تیندوے نے حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔

تیندوے نے بچے پر حملہ کیا (ETV BHARAT)

مقامی لوگوں نے بتایا8سالہ حازق اشرف ولد محمد اشرف اپنے والدین کے ساتھ نذدیکی میوہ باغ میں گیا تھا جس دوران باغ میں ایک تیندوے نے بچے پر حملہ کر کے اسے گھسیٹ کر اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کر ہا تھا۔ تاہم ان کے والد محمد اشرف اور والدہ کی بھر وقت کوشش کی وجہ سے زخمی حالت میں تیندوے کے چنگل سے بچا لیا گیا۔

اس دوران مقامی لوگ بھی گھروں سے باہر آئے تاہم تیندوے نے نذدیکی جنگل میں پناہ لی ہے ۔بچے کو زخمی حالت میں ترال ہسپتال منتقل کیا گیا ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے اسے قبل تیندوے نے سیموہ گوجر بستی اور گلشن پورہ ترال میں دو کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا جبکہ حال ہی میں گلشن پورہ نامی گاﺅں میں ہی کئی مویشیوں کو بھی اس تیندوے نے اپنا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں: Another Cheetah Dies at Kuno Park کونو نیشنل پارک میں ایک اور چیتے کی موت، گردن پر زخم کے نشان

وائلڈ لایا کے رینج آفیسر فیروز نزیر نے میڈیا کو بتایا کہ ایسے واقعات کو روکنے کے محکمہ اقدامات کر ر ہا ہے اور اس حوالے سے کیج نصب کیے گئے ہیں جبکہ بیدار بھی کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.