ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بارہمولہ: بارشیں اور برفباری ہونے کی وجہ سے سردی میں اضافہ - Rain And Snowfall In Baramulla - RAIN AND SNOWFALL IN BARAMULLA

Heavy Rain And Snowfall in Baramulla: ضلع بارہمولہ میں مسلسل بارش اور برفباری کے بعد درجہ حرارت میں تیزی سے گراوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوا۔

بارامولہ: بارشیں اور برفباری ہونے کی وجہ سے سردی میں اضافہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 30, 2024, 5:16 PM IST

بارامولہ: بارشیں اور برفباری ہونے کی وجہ سے سردی میں اضافہ

بارہمولہ: مقامی باشندے ثقلین پٹھان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سردی پھر سے بڑھ گئی ہے۔ پہاڑوں پر تازہ برفباری بھی ہوئی ہے۔ اس کی وجہ سے سردی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے عام لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نظیر احمد نام کے ایک مقامی باشندہ نے بتایاکہ تین دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ سے سردی زیادہ بڑھ چکی ہے۔ میں ایک دور دراز اور کنڈی علاقے کا رہنے والا ہوں۔ وہاں تو اس سے زیادہ سردی ہے۔ گذشتہ دنوں قبل درجہ حرارت میں اضافہ کے سبب گرمی لگنے لگی تھی لیکن اب یہ بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر میں بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کی

انہوں نے مزید کہا کہ سردی میں اضافہ ہونے کے سبب ہم نے گرم کپڑے پہننا پھر سے شروع کر دیے ہیں۔ سردی پھر سے بڑھ گئی ہے۔ پہاڑوں پر برفباری بھی تازہ ہوئی ہے۔ برفباری کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی ہے۔ مقامی باشندہ نے بتایاکہ گذشتہ چند دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارش کے سبب بارہمولہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں برفباری بھی ہوئی ہے۔ بارش اور برفباری کے بعد سردی میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ اس سے پریشانی بڑھ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.