ETV Bharat / jammu-and-kashmir

گرام سبھاؤں کے انعقاد کو ترال میں عوامی حلقوں کی سراہنا - GRAMSABHA ROLE IN DEVELOPMENT

پلوامہ میں انتظامیہ کی جانب سے عوام کو گھر کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے کے لیے گرام سبھا کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

گرام سبھاوں کے انعقاد کو عوامی حلقوں کی سراہنا مل رہی پے
گرام سبھاوں کے انعقاد کو عوامی حلقوں کی سراہنا مل رہی پے (ETV BHARAT)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 31, 2024, 12:19 PM IST

پلوامہ: جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں انتظامیہ کی جانب سے عوام کو گھر کی دہلیز پر حکومت فراہم کرنے کے حوالے سے گرام سبھاؤں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس کی بڑے پیمانے پر سراہنا کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے جنوبی کشمیر کے میڈورہ ترال میں ایک گرام سبھا منعقد کی گئی۔ جس میں علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں اور مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین کے علاوہ ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ گرام سبھا میں خاص طور شریک رہے۔

اس دوران گاﺅں میں مختلف تعمیراتی کاموں کو لوگوں نے مل کر نشان دہی کی ہے۔ اس کے لئے ایک تعمیراتی منصوبہ ترتیب دیا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اس طرح کی سبھا کو کامیاب بنانے کے لئے حاضری کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔ ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا ان پروگراموں میں لوگوں کو زیادہ سے زیادہ شرکت کرنی چاہے تاکہ بہتر سے بہتر پلان مرتب ہو سکے۔

مزید پڑھیں:سری نگر میں سال 2024 میں آتشزدگی کے 600 واقعات، نقصانات 23 کروڑ روپے سے زیادہ

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ حالیہ برفباری کے بعد انتظامیہ عوامی توقعات پر پوری نہیں اتری ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.