ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں پانی کی قلت کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج - protest against water shortage - PROTEST AGAINST WATER SHORTAGE

ضلع پلوامہ کے رہمو کے آستان پورہ کے مقامی باشندوں نے آج محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا اور علاقے میں پینے کے پانی کی مناسب سہولت کا مطالبہ کیا۔

پلوامہ میں پانی کی قلت کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج
پلوامہ میں پانی کی قلت کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 24, 2024, 6:18 PM IST

پلوامہ:ضلع پلوامہ کے رہمو کے آستان پورہ علاقے کے مقامی باشندوں نے آج محمکہ جل شکتی پلوامہ کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ علاقے میں پینے کے پانی کی مناسب سہولتیں نہیں ہیں۔ احتجاج میں شامل لوگوں نے نیوہ پکھرپورہ سڑک کو کئی گھنٹوں تک بند کیا جبکہ پولیس نے بعد میں اس سڑک پر ٹریفک کی نقل وحرکت بحال کردی۔

پلوامہ میں پانی کی قلت کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج (etv bharat)

مقامی باشندوں نے کہا کہ علاقے پچھلے کئی سالوں سے پینے کا پانی کا مطالبہ کررہا ہے لیکن آج تک اس فرہم ہی نیں کیا گیا جس کی وجہ سے ہم سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوگئے ہیں۔اس سلسلے میں محمد اشرف نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 10 سالوں سے پانی کے لئے دفتروں کا چکر لگاتے رہے لیکن آج تک پینے کا پانی فراہم نہیں کیا گیا۔جبکہ ہمیں کئی کلومیٹر کا سفر طے کرکے پانی حاصل کرنے کے لئے جانا پڑتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سونہ براری، کوکرناگ میں پانی کی قلت، عوام کو مشکلات

اس سلسلے میں ارشد احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقے میں محمکہ جل شکتی کی جانب سے کئی اسکیمیں تعمیر کی گئی لیکن ہمیں پانی فراہم نہیں جارہا ہیں۔انہوں نے کئی لوگوں نے نجی طور پر اپنے گھروں تک پانی پہنچایا ہے لیکن ہم غریبوں کی کہیں پہ سنوائی نہیں ہو رہی ہے۔مقامی آبادی نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم سے گزارش کی کہ وہ اس معاملے کی طرف توجہ دیں تاکہ علاقے کو دربار پینے کا پانی فراہم کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.