ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال کے چھانکتار میں مواصلاتی نظام نہ ہونے سے عوام پریشان - Poor Cellular Service In Tral - POOR CELLULAR SERVICE IN TRAL

ضلع پلوامہ کے ترال کے جھانکتار میں مواصلاتی نظام دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مقامی باشندوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ترال کے چھانکتار میں مواصلاتی نظام نہ ہونے سے عوام پریشان
ترال کے چھانکتار میں مواصلاتی نظام نہ ہونے سے عوام پریشان (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 6, 2024, 6:33 PM IST

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے جھانکتار میں مواصلاتی نظام دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مقامی باشندوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ترال کے چھانکتار میں مواصلاتی نظام نہ ہونے سے عوام پریشان (etv bharat)

ایک طرف سرکار وادی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو پروان چڑھانے کے اور ڈیجیٹل دور کی باتیں کر رہی ہے وہیں جنوبی کشمیر کے ترال علاقے کا چھان کتار گاوں میں لوگ آج بھی بہتر مواصلاتی نظام سے محروم ہیں اور مانگ کر رہے ہیں کہ علاقے میں ایک ٹاور نصب کیا جائے۔

اس حوالے سے چھانکتار کے لوگوں نے خاموش احتجاج کرکے اپنی بات انتظامیہ تک پہنچا دی مقامی لوگوں نے بتایا کہ نیٹ ورک کی کمی سے جہاں انکو فون کال ملانے کے لیے دور جانا پڑتا ہے۔ وہیں راشن گھاٹ پر بھی لوگ راشن لینے سے محروم ہو رہے ہیں کیونکہ سرکار نے ان لاین دستخط کو لازمی قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نیلفن ٹاپ میں مواصلاتی نظام کا فقدان، علاقے میں ٹاور نصب کرنے کا مطالبہ

گاؤں کے زیر تعلیم طلبا کو بھی زبردست دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حالانکہ گاوں ٹاون سے چار ہی کلومیٹر دور ہے لیکن اسکے باوجود گاوں میں نظام ابتری کا شکار ہے جسے علاقے میں سماجی مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.