ETV Bharat / jammu-and-kashmir

عوام اسمبلی انتخابات میں نئے چہروں کی حمایت کریں: محمد اکبر صوفی - JK Assembly Elections 2024 - JK ASSEMBLY ELECTIONS 2024

Jammu and Kashmir Assembly Elections 2024: آزاد امیدوار محمد اکبر صوفی نے اپنے آبائی مقام پر روڈ شو کیا جہاں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ عوام اسمبلی انتخابات میں نئے چہروں کی حمایت کریں۔

political parties and politicians who ruled J&K from last many decades
سیاسی جماعتیں اور سیاستدان جنہوں نے گزشتہ کئی دہائیوں سے جموں و کشمیر پر حکومت کی (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 2, 2024, 5:04 PM IST

پلوامہ: پلوامہ اسمبلی حلقہ سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوار محمد اکبر صوفی نے اپنے آبائی گاؤں آریہال سے اپنی انتخابی مہم شروع کی۔ اس دوران انہوں نے اپنا منشور عام لوگوں تک پہنچایا۔ آزاد امیدوار محمد اکبر صوفی نے اپنے آبائی گاؤں آریہال میں روڈ شو کیا اور بعد میں اپنی رہائش گاہ پر لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گاؤں کے لوگوں پر اپنا منشور واضح کیا۔

سیاسی جماعتیں اور سیاستدان جنہوں نے گزشتہ کئی دہائیوں سے جموں و کشمیر پر حکومت کی (ETV Bharat Urdu)
political parties and politicians who ruled J&K from last many decades
سیاسی جماعتیں اور سیاستدان جنہوں نے گزشتہ کئی دہائیوں سے جموں و کشمیر پر حکومت کی (ETV Bharat Urdu)

محمد اکبر صوفی نے کہا کہ ان کا منشور واضح طور پر جموں و کشمیر میں ایک مکمل سیاسی تبدیلی ہے کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے جموں و کشمیر پر حکمرانی کرنے والی سیاسی جماعتوں اور سیاست دانوں نے جموں و کشمیر کے معصوم لوگوں کو دھوکہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ وادی کے بے آواز لوگوں کو آواز دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام اسمبلی انتخابات میں نئے چہروں کی حمایت کریں اور یہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

آزاد امیدوار محمد اکبر صوفی کی حمایت کرنے والے سماجی سیاسی کارکن خورشید احمد ملک نے کہا کہ وادی کے لوگ ہر اس چیز سے واقف ہیں جو ماضی میں جموں و کشمیر پر حکومت کرنے والی پارٹیوں نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو ایسے نئے چہروں کی حمایت کرنی چاہیے جن کے پاس اس نقطۂ نظر کو تبدیل کرنے کا ویژن ہے۔ جس سے جموں و کشمیر کے لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.