ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں انڈر 19 بین اضلاع سطح کے نائٹ کبڈی مقابلے کا فائنل میچ - Kabaddi competition - KABADDI COMPETITION

پلوامہ میں محمکہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس نے مہجور میموریل گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول پلوامہ میں انڈر 19 کے صوبائی سطح کے نائٹ کبڈی مقابلے کے فائنل میچ کا انعقاد کیا۔

پلوامہ میں انڈر 19 بین الضلعی سطح کے کبڈی مقابلے کا نائٹ کبڈی فائنل میچ
پلوامہ میں انڈر 19 بین الضلعی سطح کے کبڈی مقابلے کا نائٹ کبڈی فائنل میچ (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 31, 2024, 11:59 AM IST

پلوامہ میں انڈر 19 بین الضلعی سطح کے کبڈی مقابلے کا نائٹ کبڈی فائنل میچ (etv bharat)

پلوامہ: جموں وکشمیر انتظامیہ نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وہیں نوجوانوں کو محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے ساتھ ساتھ اسپورٹس کونسل نوجوانوں کے درمیان محتلف کھیل مقابلوں کا انعقاد کررہا ہے۔ کشمیر ڈویژن کی 10 ٹیموں نے شرکت کی۔ وہیں آج کے آخری مقابلہ بانڈی پورہ اور کولگام کے درمیان کھیل گیا جس میں کولگام نے 10 پوائنٹس سے خطاب جیتا لیا اور صوبائی سطح پر ہونے والے کبڈی میچ کا فائنل اپنے نام کرلیا۔

صوبائی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں 14,17 اور 19 سالہ عمر کے لڑکوں نے شرکت کی۔ ان مقابلوں میں انڈر 14 ٹائٹل پلوامہ نے جیتا، انڈر 17 بڈگام نے جیتا اور فائنل انڈر 19 کولگام نے جیت لیا ہیں۔ ضلع پلوامہ میں پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کو کھیل کا بہتر تجربہ فراہم کرنے کے لیے رات کے اوقات میں صوبائی سطح کے کبڈی کا سیمی فائنل اور فائنل مقابلہ کھیلا گیا۔

اس سلسلے میں کھیلاڑیوں نے بات کرتے ہوئے محمکہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس طرح کے مقابلوں سے نوجوانوں کی زہنی نشوونما بہتر ہوتی ہے جبکہ کھیلاڑیوں کو اپنے ضلع کے ساتھ کشمیر کا نام روشن کرنے میں مددت ملتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ محمکہ کی جانب سے ہرطرح کی سہولیات بہم رکھیں گے تھے جس کے لئے ہم ان کے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ضلع آفیسر پلوامہ چودھری محمد قاسم نے کہا کہ محکمہ مستقبل میں بھی اس طرح کے نائٹ سپورٹس مقابلے منعقد کرنے جا رہا ہے تاکہ ضلع کے کھلاڑیوں کو کھیلوں کا بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:ضلع پلوامہ میں صوبائی سطح کے کھیل مقابلوں کا انعقاد -

انہوں نے کہا کہ پلوامہ آنے والے مہینوں میں تقریباً 6 مختلف صوبائی سطح کے کھیل مقابلوں کی میزبانی کرنے جا رہا ہے اور اس کی وجہ ضلع میں کھیلوں کا بہتر انفراسٹرکچر دستیاب ہے جس کے لیے ضلع انتظامیہ اور محکمہ مل کر کام کر رہے ہیں۔یہ بات قابلِ زکر ہے کہ صوبائی سطح کے کبڈی مقابلے کا افتتاح ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.