ETV Bharat / jammu-and-kashmir

انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کا اجلاس - NC meeting at Pulwama - NC MEETING AT PULWAMA

اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہے۔ نیشنل کانفرنس کی جانب سے ضلع پلوامہ میں میٹنگ کی گئی۔ نیشنل کانفرنس کے سابق ایم ایل اے و ضلع صدر غلام محی الدین میر نے کہا نیشنل کانفرنس 370 اور 35 اے کی بحالی کے لئے کام کری گئی۔

NC MEETING AT PULWAMA
پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کا اجلاس (Photo: Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 20, 2024, 3:32 PM IST

پلوامہ: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے دو روز قبل جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لئے تاریخوں کا اعلان کیا۔ جس کا یہاں کی سیاسی جماعتوں نے خیر مقدم کیا۔ ساتھ ہی سیاسی جماعتوں کی جانب سے سیاسی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہین۔ جس کے تحت آج ضلع پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے کارکنان کی ایک میٹنگ منقعد ہوئی، جس میں لوگوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔

NC MEETING AT PULWAMA
پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کا اجلاس (Photo: Etv Bharat)

اس سلسلے میں ضلع صدر پلوامہ و سابق ایم ایل اے غلام محی الدین میر نے خطاب کرتے ہوئے کارکنان پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کے لئے کام کریں اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو کامیابی دلانے کے لئے کام کریں۔ انہوں نے کہا جموں و کشمیر میں جمہوری نظام اب دوبار بحال ہونے جارہا ہے، عوام کو چاہیے کہ وہ اس جمہوری عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

اس سلسلے میں نیشنل کانفرنس سابق ایم ایل اے و ضلع صدر پلوامہ غلام محی الدین میر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت درج کرے گی۔ انہوں نے کہا جموں و کشمیر میں اس وقت بے روزگاری عروج پر ہے اور نیشنل کانفرنس کا منشور ہے کہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری کو کم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے لیے نوٹیفکیشن جاری

نیشنل کانفرنس نے جاری کیا انتخابی منشور، دفعہ 370کی بحالی، خودمختاری سمیت کئی نکات درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.