ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں بی جے پی رہنماوں کی اہم میٹبگ - Lok Sabha elections 2024

Lok Sabha Election 2024: پلوامہ میں بی جے پی کی مقامی یونٹ کی جانب سے پارٹی رہنماوں کی ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔بی جے پی کے رہنماوںن نے کارکنان کو لوک سبھا انتخابات 2024 میں پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں زور شور سے تشہیری مہم چلانے کی ہدایت دی

پلوامہ میں بی جے پی رہنماوں کی اہم میٹبگ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 18, 2024, 5:19 PM IST

پلوامہ میں بی جے پی رہنماوں کی اہم میٹبگ

پلوامہ:لوک سبھا انتخبات 2024 کی تاریخوں کے اعلان کے بعد مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں سیاسی گہماگہمی تیز ہو گئی ہے۔تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے ووٹرز کی توجہ اپنی طرف راغب کرنے کے لئے جلسہ و جلوس کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی درمیان پلوامہ میں بی جے پی کی مقامی یونٹ کی جانب سے پارٹی رہنماوں کی ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔س موقع پر لیڈران نے الگ الگ خطاب کیا اور پارٹی کو زمینی سطح پر مظبوط کرنے کے لئے کارکنان پر زور دیا گیا ۔

جبکہ اس موقع پر آنے والے پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کئی گئی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔پارٹی کے ارکان پر زور دیا گیا کہ وہ مزید کام کریں تاکہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کا امیدوار یہاں سے جیت درج کریں۔اس کے لئے تمام لوگوں کو جی جان سے محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت نے یہاں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد کرنے کے اقدام کو سبوتاژ کیا، عمر عبداللہ

اس موقع پر ضلع صدر محمد لطیف بٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتخابات کے لئے پہلے سے ہی تیار تھے۔ اب جبکہ الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخاباتکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ہم نے بھی اپنے مہم شروع کر دی ہے تاکہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں ہمارا امیدوار جیت درج کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.