ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ کے پتریگام علاقے میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ

ضلع پلوامہ کے پتریگام کے باشندوں نے سول و پولیس انتظامیہ سے اپیل کی کہ علاقے میں لگاتار آتشزدگی کے واقعات پیش آنے کے اصل محرکات کو سامنے لایا جائے۔عام لوگوں کو بھی معلوم پڑنا چاہئے کہ اس طرح کے واقعات کیوں پیش آ رہے ہیں۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 25, 2024, 6:37 PM IST

پلوامہ کے پتریگام علاقے میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ
پلوامہ کے پتریگام علاقے میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ
پلوامہ کے پتریگام علاقے میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پترگام سمیت مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگر آتشزدگی کے واقعات پیش آنے کے سبب مقامی باشندے تشویش میں مبتلا ہیں۔عام لوگوں کو ایسا محسوس ہورہا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر کی جانب سے اس طرح کی حرکتیں انجام دی جارہی ہیں۔ لوگوں نے بتایا اگر اس طرح کی وارداتیں قدرتی ہوتی تو پھر لگاتا تین روز تک ایسا نہیں ہوتا۔

مقامی باشندوں نے الزام لگایا کہ مقامی ابادی میں کچھ شرپسند عناصر کی مشکوک حرکتیں دیکھنے کو ملے ہیں۔جو پولیس کی توجہ اس جانب مبذل کرانے کی کوشش کی گئی ہے ،لیکن ابھی تک اس پر قابو پانے کے لئے خاطر خواہ اقدام نہیں اٹھائے گئے۔

پترگام کے باشندوں نے پھر ایک بار ڈی سی اور ایس ایس پی پلوامہ سے اپیل کی کہ وہ ان شرپسند عناصر کو جلد از جلد قانون کے شکنجے میں لانے کی کوشش کریں جس سے عام لوگوں کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تاکہ مقامی آباد راحت کی سانس لے سکے۔

یہ بھی پرھیں:پلوامہ میں آگ کی واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ چند دونوں کے اندر اس علاقے میں تین بار آگ کی واردات پیش آئی ہے اگرچہ مقامی لوگوں نے دو بار آگ پر قابو پایا تاکہ ایک بار ایک گائے خانی پوری طرح تباہ ہوگیا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.