ETV Bharat / jammu-and-kashmir

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایس آر سی سی بزنس کانکلیو 2024 سے خطاب کیا - SRCC Business Conclave 2024

جموں و کشمیر ایل جی منوج سنہا نے جموں میں ایک ترقیب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر آج ایک متاثر کن رفتار سے ترقی کر رہا ہے اور مختلف شعبوں میں خاموش تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 16, 2024, 3:29 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز ایس آر سی سی بزنس کانکلیو 2024 سے خطاب کیا اور اس موقع پر انہوں نے کامرس، مینجمنٹ اینڈ اکنامکس ایجوکیشن کالج کے ہونہار طلبا کے ساتھ بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر آج ایک متاثر کن رفتار سے ترقی کر رہا ہے اور مختلف شعبوں میں خاموش تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتے کو 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا: 'آج ایس آر سی سی بزنس کانکلیو 2024 سے خطاب کیا اور کامرس، مینجمنٹ اینڈ اکنامکس ایجوکیشن کالج کے ہونہار طلبا کے ساتھ بات چیت کی'۔ان کا پوسٹ میں کہنا تھا: 'دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر کی مشترکہ کامیابیوں اور یونین ٹریٹری کے مستقبل کے وژن کو شیئر کیا'۔

مزید پڑھیں: نریندر مودی نے کشمیر کو بہشت بنایا، ایل جی منوج سنہا

منوج سنہا نے کہا کہ جموں وکشمیر آج ایک متاثر کن رفتار سے ترقی کر رہا ہے اور مختلف شعبوں میں خاموش تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا: 'ہم نے عوام کی امنگوں کو پورا کرنے لئے جامع اور تیز رفتار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے اہم اقتصادی شعبوں کی تبدیلی کا آغاز کیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.