ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ایگزٹ پولز کے بجائے ایگزیکٹ پولز کا انتظار کریں: پی ڈی پی ترجمان - Exit polls 2024 - EXIT POLLS 2024

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے دعویٰ کیا کہ ترال سے پی ڈی پی سو فیصد لیڈ دے رہی ہے کیونکہ یہاں پارٹی کا مضبوط کیڈر موجود ہے، ساتھ ہی انہوں نے بحثیت ڈی ڈی سی گذشتہ برسوں کے دوران اس پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے پوری تن دہی سے کام بھی کیا۔

EXIT POLLS 2024
ایگزٹ پولز کے بجائے ایگزیکٹ پولز کا انتظار کریں: پی ڈی ترجمان (Photo: Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 2, 2024, 1:19 PM IST

Updated : Jun 2, 2024, 3:22 PM IST

ایگزٹ پولز کے بجائے ایگزیکٹ پولز کا انتظار کریں: پی ڈی ترجمان (Video: Etv Bharat)

ترال: ایک ایسے وقت میں جبکہ ایگزٹ پولز میں بھاجپا اور اس کی حلیف جماعتوں کو برتری دکھائی جا رہی ہے، پی ڈی پی کو امید ہے کہ کشمیر سے پرامید نتائج ان کے حق میں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پی ڈی پی کے ترجمان ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ترال میں ایک تقریب کے دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایگزٹ پولز کے بجائے ایگزیکٹ پولز کا انتظار کرنا چاہیے کیونکہ متعدد مرتبہ ایگزٹ پولز فیل بھی ہوئے ہیں۔

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ پی ڈی پی کے ساتھ لوگوں کی امیدیں وابستہ ہیں، اسی لیے ہم پرامید ہیں کیونکہ دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد جہاں پی ڈی پی کے لیڈران کو پارٹی سے دور کیا گیا اور کئی لیڈران نے پارٹی چھوڑ بھی دی۔ تاہم پارٹی کا ورکر ہمارے ساتھ رہا یہ ہماری بڑی کامیابی ہے۔ چناوُ میں جیت ہار تو ہوتی ہے لیکن سب سے بڑی خوش قسمتی ہے کہ پی ڈی پی کا ورکرز کیڈر مضبوط ہے۔

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے دعویٰ کیا کہ ترال سے پی ڈی پی سو فیصد لیڈ دے رہی ہے کیونکہ یہاں پارٹی کا مضبوط کیڈر موجود ہے اور ساتھ ہی انہوں نے بحثیت ڈی ڈی سی گزشتہ برسوں کے دوران اس پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے تن دہی سے کام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : Jun 2, 2024, 3:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.