ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بارہمولہ میں کم سے کم ہزار ڈیری فارمنگ یونٹ نوجوانوں کو فراہم کیے گئے: غلام رسول ڈار - غلام رسول ڈار

Interview with Chief Animal Husbandry officer Baramulla غلام رسول ڈار کے مطابق ضلع بارہمولہ میں پہلے دودھ کی کمی ہوا کرتی تھی لیکن جو سرکار کی مختلف اسکیمز ہے اس سے نوجوانوں کو کافی فائدہ ملا ہے اور اس سے روزگار کے وسائل بھی پیدا ہوئے ہیں۔

Interview with Chief Animal Officer
بارہمولہ میں کم سے کم ہزار ڈیری فارمنگ یونٹ نوجوانوں میں فراہم کیے گیے: غلام رسول ڈار
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 27, 2024, 6:15 PM IST

Updated : Jan 29, 2024, 12:03 PM IST

بارہمولہ میں کم سے کم ہزار ڈیری فارمنگ یونٹ نوجوانوں میں فراہم کیے گیے: غلام رسول ڈار

بارہمولہ: مرکزی سرکار کی جانب سے ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی کافی ایسی روزگار کی اسکیمز ہے جس سے ایک نوجوان اپنا کاروبار شروع کر سکتا ہے اور دوسروں کو بھی روزگار دے سکتا ہے۔ اس ضمن میں اگر شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کی بات کریں تو چیف اینمل ہسبنڈری افسر غلام رسول ڈار کے مطابق ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت کافی نوجوانوں نے فائدہ اٹھایا ہے۔ ڈیری فارمنگ کے علاوہ پولٹری کے مختلف یونٹ شروع کیے ہیں۔ اس کا یہ نتیجہ ہے کہ ضلع بارہمولہ اس وقت مِلک سرپلس ڈسٹرکٹ بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع بارہمولہ میں پہلے دودھ کی کمی ہوا کرتا تھا لیکن جو سرکار کی مختلف اسکیمز ہے اس سے نوجوانوں کو کافی فائدہ ملا ہے اور اس سے روزگار کے وسائل بھی پیدا ہوئے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر میں ماضی کی بات کروں تو 1950 میں ڈیری سکٹر میں 35 ملی لیٹر فی کس شیئر بنتا تھا لیکن اب موجود وقت میں 600 ملی لیٹر فی سول بنتا ہے اور یہ کافی خوش آئند بات ہے۔

موصوف نے بتایا کہ انہوں نے ضلع بارہمولہ میں کم سے کم ہزار ڈیری فارمنگ کے یونٹ نوجوانوں میں فراہم کیے ہیں اور آئی پی ڈی پی کے تحت ہم پولٹری میں ایک ہزار چوزے میں ایک لاکھ کی سبسڈی بھی دیتے ہیں۔ اگر دس ہزار چوزے رکھنے ہیں تو دس لاکھ کی سبسڈی مل سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یہ اعزاز ایک خواب کے پورا ہونے جیسا، گھڑ سواری میں ارجن ایوارڈ پانے والی پہلی بھارتی خاتون دیویاکرتی سنگھ

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی نوجوان کو کوئی بھی یونٹ شروع کرنا ہے تو ان کو ہمارے دفتر آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے بلکہ آن لائن ہر کوئی سہولت دستیاب ہے اور کوئی بھی نوجوان یا شخص ان اسکیمز کا فائدہ لے سکتا ہے۔ غلام رسول ڈار نے کہا کہ یہ پہلی بار جموں کشمیر یو ٹی میں پانچ ہزار کاروڈ کا ایسا پروگرام ہے، جس میں ہمارے نوجوان کافی فائدہ لے سکتے ہیں اور اگر ان کو کسی بھی مدد کی ضرورت ہے تو وہ ہمارے ساتھ کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔

Last Updated : Jan 29, 2024, 12:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.