ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سوپور رفیع آباد میں محکمہ باغبانی کی جانب سے بیداری کیمپ منعقد

Horticulture Awareness Campمحکمہ ہارٹیکلچر کے افسر شکیل احمد نے کہا کہ اس طرح کے بیداری پروگراموں کا مقصد سرکاری اسکیموں کو کسانوں تک پہچانا اور انہیں ان اسکمیوں کے ذریعے فائدہ مل سکے۔

horticulture-dept-organise-awareness-camp-in-sopore-rafiabad
سوپور رفیع آباد میں محکمہ باغبانی کی جانب سے بیداری کیمپ منعقد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 11, 2024, 9:19 PM IST

سوپور رفیع آباد میں محکمہ باغبانی کی جانب سے بیداری کیمپ منعقد

بارہمولہ::شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد واترگام علاقہ میں محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے کسانوں کے لئے ایک بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔پروگرام میں محکمہ ہارٹیکلچر کے افسران کے ساتھ ساتھ رفیع آباد کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کسانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر محکمہ ہارٹیکلچر کے ایک افسر شکیل احمد نے کہا کہ بیداری پروگرام کا مقصد سرکاری اسکیموں کو کسانوں تک پہچانا اور انہیں ان اسکمیوں کے ذریعے فائدہ مل سکے۔

انہوں نے کہا کہ مرکز سرکار کی طرف سے کسانوں کے لیے خصوصی اسکیمز ہے جو پچھلے چند سالوں سے چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان اسکمیوں کے لئے مخصوص فنڈنگ رکھے گئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ باغبانی بے روزگار نوجوان کے لیے یہ اسکمیں لا رہی ہے تاکہ وہ چھوٹے چھوٹے یونٹس شروع کرکے روزگار کما سکے۔انہوں نے کہا کہ ان اسکمیوں سے بے روزگار نوجوان استفادہ حاصل کر سکتے ہے۔

مزید پڑھیں: سرینگر: اسٹارٹ اپ قل فروٹ وال 60 کروڑ روپے کی غیر ملکی سرمایہ کاری

موصوف نے مزید کہا کہ سرکار اور محکمہ ہارٹیکلچر ایک کسان کو دس لاکھ تک قرضہ دے سکتی ہے جس میں سے 35 فیصد سبسڈی بھی کسان کو مل جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کو ان اسکمیوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور اپنی کمائی میں اضافہ کرنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.