ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ہم نے جمہوری عمل میں حصہ لیا اور حق رائے دہی کا استعمال کیا: غلام قادر وانی - Reaction On Banned organisation - REACTION ON BANNED ORGANISATION

جماعت اسلامی کے پینل ہیڈ غلام قادر وانی نے کہا کہ ہماری تنظیم پر جموں و کشمیر میں پابندی عائد ہے لیکن ہم نے بھی آج جمہوری عمل میں حصہ لیا اور حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ہم نے  جمہوری عمل میں حصہ لیا اور حق رائے دہی کا استعمال کیا
ہم نے جمہوری عمل میں حصہ لیا اور حق رائے دہی کا استعمال کیا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 13, 2024, 7:46 PM IST

ہم نے جمہوری عمل میں حصہ لیا اور حق رائے دہی کا استعمال کیا (etv bharat)

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں تنظیم جماعت اسلامی پر پابندی عائد ہے۔ یہ تنظیم کسی بھی سیاسی و غیر سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتی ہے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے پینل ہیڈ غلام قادر وانی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کو غلط فہمی ہے کہ جموں و کشمیر میں جو خالات خراب تھے۔

غلام قادر وانی نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی نے معاشرے کی بہتری کے لئے کئی کام کئے ۔معاشعرے پر اس کا اچھا خاصا اثر تھا۔ لیکن اس کے خلاف پروپگنڈا کیا جاتا رہے۔ 2019 سے بائیکاٹ ہوتا ہے۔ وہ جماعت اسلامی کے کہنے پر ہوتا تھا لیکن ایسا نہیں تھا۔ ہم نے کھبی بائیکاٹ کے ساتھ نہیں تھے۔ جمہوری طریقہ سے سارے مسائل کو حل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر کے شہر خاص میں ماضی کے برعکس پُرامن ووٹنگ

انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے وہ جمہوری عمل کا حصہ نہیں سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی ختم ہونے کے بعد ہم فیصلہ کرسکتے کہ ہم انتخابات میں حصہ لے گے یا نہیں۔ اگر خالات نے اجازت دی تو ہم انتخابات میں حصہ لے گے ۔ہم اپنی روایات کو بحال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی آنے والے سبھی انتحابات میں حصہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.