ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بے روزگاری کے مسئلے کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی

Congress On Unemployement جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے پلوامہ ضلع صدر غلام قادر نے کہاکہ ان کی پارٹی اگر اقدتارمیں واپس آتی یے تو بے روزگاری کے مسئلے کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی اس کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی زندگی میں اسعتمال ہونے والی ضروری اشیا کی قیمتوں کو کم کریں گے۔

بے روزگاری کے مسئلے کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی
بے روزگاری کے مسئلے کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 30, 2024, 4:43 PM IST

بے روزگاری کے مسئلے کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی

پلوامہ:ملک کی دوسری ریاستوں کی مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں بھی لوک سبھا انتخابات 2024 کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہے۔کانگریس اور بی جے پی سمیت تمام دیگر سیاسی جماعتیں ووٹرز کی توجہ اپنی اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

اسی درمیان پلوامہ کے جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے ضلع صدر غلام قادر نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔اس سے عام لوگوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عام لوگ اب مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں سے اچھی طرح سے واقف ہو چکے ہیں۔اگلے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو سبق سکھانے کے لئے تیار ہیں۔عام لوگوں کو بی جے پی سے زیادہ کانگریس پر بھروسہ ہے۔

کانگریس کے رہنما غلام قادر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی ضلع میں عوام سے تال میل بڑھانے کے لئے کام کر رہی ہے۔ان کی شکایات اور مطالبات سن رہی ہے۔ ضلع کے عوام کی شکایات کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انڈیا الائنس آگے نہیں بڑھ سکا: آزاد

انہوں نے مزید کہاکہ اگر کانگریس پارٹی مرکز میں برسراقتدار آئی تو وہ تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کو لے کر سنجیدگی سے کام کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.