ETV Bharat / jammu-and-kashmir

گنیش چترتھی 2024: کشمیر میں چالیس برس بعد گنیش جی کا وسرجن - Ganesh Chaturthi in Kashmir - GANESH CHATURTHI IN KASHMIR

Immersion of Lord Ganesh: کشمیر میں چالیس برس بعد گنیش جی کا وسرجن کیا گیا۔ گنیش کا یہ تہوار ضلع اننت ناگ میں منایا گیا۔ کشمیری پنڈتوں نے اس موقع پر کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے۔

Ganesh Chaturthi 2024: Immersion of Lord Ganesh after forty years in Kashmir
گنیش چترتھی 2024: کشمیر میں چالیس برس بعد گنیش جی کا وسرجن (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 13, 2024, 5:10 PM IST

اننت ناگ: کے پی کالونی ویسو قاضی گنڈ اننت ناگ میں گنیش چترتھی کا تہوار بڑے مذہبی عقیدے اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، جس کی تمام تیاری ویسو ویلفیئر کمیٹی کی جانب سے کی گئی تھی۔ کالونی میں مقیم کشمیری پنڈتوں نے اس تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، عقیدت مندوں نے کے پی کالونی میں پانچ روز تک بھگوان گنیش کی بھکتی اور پوجا کی ، پانچ روز کے بعد کالونی میں ہون کا اہتمام کیا گیا۔ جس کے بعد بھگوان گنیش کا وسرجن کیا گیا۔

گنیش چترتھی 2024: کشمیر میں چالیس برس بعد گنیش جی کا وسرجن (ETV Bharat Urdu)
Ganesh Chaturthi 2024: Immersion of Lord Ganesh after forty years in Kashmir
گنیش چترتھی 2024: کشمیر میں چالیس برس بعد گنیش جی کا وسرجن (ETV Bharat Urdu)
Ganesh Chaturthi 2024: Immersion of Lord Ganesh after forty years in Kashmir
گنیش چترتھی 2024: کشمیر میں چالیس برس بعد گنیش جی کا وسرجن (ETV Bharat Urdu)
کے پی کولونی ویسو سے کشمیری پنڈتوں نے ریلی کی صورت میں گنپتی جی کی مورتیوں کو سنگم کے مقام پر لایا جہاں پر دریائے جہلم میں مورتیوں کا وسرجن کیا گیا، اس موقع پر کشمیری پنڈتوں کی خاصی تعداد موجود تھی۔ جب کہ سکیورٹی کے زبردست انتظامات کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

کشمیری پنڈتوں نے جوش و خروش سے منایا جنم اشٹمی کا تہوار - Janmashtami procession in kashmir

کشمیری پنڈتوں کے مطابق یہ ایک تاریخی دن رہا، کیونکہ تقریباً 40 سال کے بعد وادی میں گنپتی جی کا وسرجن کیا گیا، انہوں نے کہا کہ ممبئی کے قریب پونے سے گنپتی کی مورتی کو لایا گیا تھا۔ شری مان بھاؤ رنگارے پونے ٹرسٹ کی جانب سے اس حوالے سے تعاون رہا ہے، اور بڑے مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ اس کا اختتام ہوا۔ کشمیری پنڈتوں نے تعاون اور سہولیات فراہم کرنے پر انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.