ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ منعقد - سی آر پی ایف مفت طبی کیمپ

Free Medical Camp سی آر پی ایف کی 183 بٹالین کی جانب سے آج ضلع پلوامہ کے بیلو علاقے کے گورنمنٹ مڈل اسکول میں ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ طبی کیمپ میں آس پاس دیہات کے لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

free-medical-camp-organised-by-crpf-in-pulwama
پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ منعقد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 20, 2024, 4:22 PM IST

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ منعقد

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بیلو علاقے کے گورنمنٹ مڈل اسکول میں ہفتہ کے روز سی آر پی ایف کی 183 بٹالین کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں آس پاس کے دیہات سے بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا علاج کرایا۔ اس موقع پر نہ صرف لوگوں کی تشخیص کی گئی بلکہ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئی جس کو لوگوں نے کافی سراہا۔ مقامی لوگوں کے مطابق کہ اس میڈیکل کیمپ میں ہر بیمار کا اچھے ڈھنگ سے علاج کیا گیا، جبکہ مفت ادویات بھی فراہم کی گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس طرح کے کیمپ سے غریب لوگوں کو بڑی حد تک راحت ملے گی۔

اس مفت طبی کیمپ میں علاقے کی مرد و زن نے شرکت کی، جن کا سرکاری ڈاکٹروں کے علاوہ سی آر پی ایف کے ڈاکٹروں نے طبی جانچ کی اور انہوں مفت ادویات فراہم کی گئی، جبکہ انہوں ماہرانہ مشورہ بھی دیا گیا۔طبی کیمپ کا افتتاح سابق سرپنچ غلام حسن نے کمانڈنگ آفیسر راجش کمار کے ہمراہ کیا۔

مزید پڑھیں: سی آر پی ایف نے کیا پلوامہ میں طبی کیمپ کا انعقاد

واضح رہے کہ ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے اس طرح کے طبی کیمپوں کا انعقاد کیا جارہا ہے، جہاں سے یہاں کے مقامی لوگ مستفید ہورہے ہے، جبکہ سی آر پی ایف مدت گار ہیلپ لائن کے ذریعہ بھی لوگوں کی مدد کررہا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.