ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ضلع پلوامہ میں پہلی بار ایک خاتون اسمبلی انتخابات میں امیدوار - Woman contesting from Pulwama

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے تحت 18 ستمبر کو ہونے والے پہلے مرحلہ میں کل 9 خواتین امیدوار میدان میں ہیں۔ وہیں پلوامہ ضلع میں پہلی بار کسی خاتون نے آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں مقابلہ کررہی ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 31, 2024, 12:32 PM IST

ضلع پلوامہ میں پہلی بار ایک خاتون اسمبلی انتخابات میں امیدوار (Etv Bharat)

پلوامہ : اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں میں ہلچل دیکھنے کو ملے اور ضلع پلوامہ سے 45 امیدوار میں میدان میں ہے وہی اس بار ایک پنڈت خواتین بھی اسمبلی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ ضلع پلوامہ کے ترچھل گاؤں سے تعلق رکھنے والے ڈیزی رانا پہلے خواتین ہے جو ان اسمبلی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے اگرچہ ڈیزی رانا اس سے قبل سرپنچ انتحابات میں حصہ لے چکی ہے اور وہ ترچھل علاقے کی سرپنچ تھی وہی اب یہ خواتین اسمبلی انتخابات میں اپنا قیسمت آزما رہی ہیں۔ ڈیزی رانا نے راچپورہ حلقہ سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کئے اور اپنے انتخابی مہم زور و شور سے چلا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پانچ سرکاری ملازمین کے خلاف تادیبی کاروائی - Disciplinary action in Anantnag

اس سلسلے میں ڈیزی رانا نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پلوامہ کی خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے ایک آواز اسمبلی تک پہنچنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا ضلع پلوامہ میں بے روزگار عروج پر ہے اور یہاں پر پڑھ لکھے نوجوانوں کی تعداد بہت بڑھ گئی ہے جن کو روزگار دینے کی ضرورت ہے جس کے لئے پراویٹ سیکٹری کو فعال بنانے کی ضرورت ہیں جس کے لئے ہم کام کریں گے۔ انہوں نے کہا یہاں کی سیاسی جماعتوں نے آج تک لوگوں کو دھوکہ کے سوا کچھ بھی نہیں دیا جبکہ آج بھی عوام کو بجلی ،پانی اور دیگر چیزوں کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.