ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال کے گلشن پورہ میں واقع جنگل میں آتشزدگی - Fire in forest in tral - FIRE IN FOREST IN TRAL

ترال کے گلشن پورہ کے پتہ ہارڈ میں واقع جنگل میں آگ لگنے سے سنسنی پھیل گئی۔ محکمہ جنگلات اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے آگ پر قابو ہانے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے۔

ترال کے گلشن پورہ میں وقع جنگل میں آتشزدگی
ترال کے گلشن پورہ میں وقع جنگل میں آتشزدگی (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 15, 2024, 5:09 PM IST

ترال: وادی میں خشک موسمی صورتحال کی وجہ سے جنگلات میں آئے روز آتزشدگی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے جنگلات اور پیٹر پودے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ ہورہا ہے۔ جنوبی کشمیر کے ترال سب ضلع میں بھی سے جنگلات میں آگ کی وارداتوں نے عام لوگوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

ترال کے گلشن پورہ میں وقع جنگل میں آتشزدگی (etv bharat)

گلشن پورہ کے پتہ ہارڈ کے جنگل میں لگی آگ نے اب نزدیکی جنگلات کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیاہے جبکہ یہ آگ مانع مر پہاڑیوں میں پھیل چکی ہے جسے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ آگ لگتے ہی محکمہ جنگلات، فارسٹ پروٹیکشن فورس، اور مقامی رضاکار آگ بجھانے کی کوششوں میں مڈروف گیے ہیں، تاہم جنگل کے وسیع علاقہ میں آگ بجھانے میں کافی کافی مشکلات سامنے آرہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شبیر بٹ نے گرؤانڈ زیرو پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا، اس دوران معلوم ہوا ہے کہ محکمہ جنگلات کے ملازمین آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں، جبکہ مقامی رضاکار بھی محکمہ کے ساتھ ساتھ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ کے ایک اور جنگل میں آگ لگنے کا واقعہ

مقامی باشندوں کا کہنا ہے خشک موسمی صورتحال کے دوران آگ کی وارداتوں میں اضافہ ہونا تو قدرتی بات ہے۔ تاہم محکمہ جنگلات میں ملازمین کی کمی، اور عملے کے پاس آگ بجھانے کے آلات نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے۔حکومت کو اس جانب توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.