ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ڈگری کالج 2018 سے تکمیل کا منتظر - Degree college awaits completion - DEGREE COLLEGE AWAITS COMPLETION

ضلع بڈگام کے سوئبگ میں ڈگری کالج 2018 سے تکمیل کا منتظر ہے۔ مقامی باشندوں نے زبرتعمیر ڈگری کالج کا کام التو ہونے پر انتظامیہ کو قصوروار ٹھہرایا۔

ڈگری کالج 2018 سے تکمیل کا منتظر
ڈگری کالج 2018 سے تکمیل کا منتظر (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 7, 2024, 4:13 PM IST

بڈگام:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع سوئبگ میں 2018 میں کالج کا کام شروع کیا گیا تھا لیکن آج اتنے برس گزر جانے کے بعد میں کلاج کا پہلے فیض کا بھی کام مکمل نہیں ہوا ہے۔

ڈگری کالج 2018 سے تکمیل کا منتظر (etv bharat)

2018 میں ہی دوسرے علاقوں میں تعمیراتی کام شروع کیا گیا تھا جہاں پر اب درس تدرس کا کام شروع ہو چکا ہے۔مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ جب دوسرے علاقوں میں کام مکمل ہو سکتا ہے تو پھر یہاں کیوں نہپں ہو سکتا ہے۔ان کے علاقے کو محروم کیوں رکھا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کالج کے لئے اراضی بھی مقامی باشندوں نے عطیہ کی تھی تاکہ ان کے بچے اچھی تعلیم حاصل کر سکے۔ مگر اس کے باوجود بھی کچھ نہیں ہوا۔ مقامی باشندوں نے کہا کہ علاقے میں کالج نہ ہونے کی وجہ سے ان کے بچوں کو دور دوسرے علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے جانا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے راجپورہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

مقامی باشندوں نے یہ بھی کہا کہ علاقے کی آبادی بائیس ہزار سے زائد ہے اور بڈگام میں دوسرا سب سے بڑا علاقہ ہے مگر انتظامیہ اسکی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے ایک مرتبہ پھر سے اپیل کی کہ انکی طرف توجہ دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.