ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے بے روزگاوں میں چھتے تقسیم - Hives Distributed Programme - HIVES DISTRIBUTED PROGRAMME

ضلع پلوامہ کے ترال میں سی آر پی ایف کے 180 بٹالین اور محکمہ ایگریکلچر کی جانب سے بے روزنوجوانوں کے درمیان شہد کے چھتے تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پرمقامی باشندوں نے سی آر پی ایف کا شکریہ ادا کیا اور اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھنے کی اپیل کی۔

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے  بے روزگاوں میں چھتے تقسیم
ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے بے روزگاوں میں چھتے تقسیم (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 7, 2024, 7:23 PM IST

ترال: مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں سی آر پی ایف کی تقریب میں موجود نوجوانوں نے اے پی ایگرکلچر اور سی آر پی ایف کوشکریہ ادا کیا۔تقریب میں سی آر پی ایف کے کمانڈنگ افسرستیش کمار اور باقی افسران کے علاوہ محکمہ ایپی کلچر کے افسران بھی موجود تھے۔

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے بے روزگاوں میں چھتے تقسیم (etv bharat)

انہوں نے اس موقع پر مگس بانی کے حوالے سے نوجوان نسل کو تفاصیل فراہم کیں۔ماہرین نے شہد کی مکھیوں کے پالنے والوں؍ دیگر فریقوں کو دعوت دی کہ وہ این بی ایچ ایم کے تحت دستیاب سہولیات سے استفادہ کریں اور شہد اور شہد کے چھتے کی دیگر مصنوعات کے ذریعہ اضافی آمدنی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

انہوں نے مزید کہاکہ سائنسی طریقے سے شہد کی مکھیاں پالنے کو اپنائیں۔ انہوں نے این بی ایچ ایم اسکیم کے تحت ملک بھر میں شہد کی مکھیاں پالنے والوں کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے مستفید ہونے والے افراد نے بتایا کہ وہ سی آر پی ایف کی اس کاوش کی سراہنا کرتے ہیں کیونکہ اب وہ اپنا روزگار بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کشمیر: شہد کی صنعت سے جڑے افراد مایوس

محکمہ زراعت کے ایک آفیسر میر عاشق نے بتایا کہ سی آر پی ایف اس طرح کے اقدامات کرکے سماجی زمہ داری کا حق ادا کر رہے ہیں اور ایسے پروگرام مستقبل میں بھی جاری رکھنے چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.