ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کشمیر میں بی جے پی کی جیت کا پرچم لہرائے گا - بی جے پی سینیئر لیڈر شام لال شرما

BJP Meeting In Anantnag ضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سنئیر رہنما شام لال شرما کی صدارت کیں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں رہنماوں اور کارکنان نے لوک سبھا انتخابات کو لے کر تبادلہ خیال کیا۔

کشمیر میں بی جے پی کی جیت کا پرچم لہرائے گا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 15, 2024, 4:31 PM IST

کشمیر میں بی جے پی کی جیت کا پرچم لہرائے گا

اننت ناگ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے اننت ناگ کے ڈاگ بنگلو میںبی جے پی کے سینیئر لیڈر شام لال شرما کی زیر صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا‌۔ منعقدہ اجلاس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست کے انچارج الطاف ٹھاکر ضلع صدر اننت ناگ ایڈوکیٹ سعیدوجاہت کے علاوہ دیگر لیڈران نےبھی شرکت کی۔

اس موقع پر شام لال شرما نے کہا کہ لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کام کو دیکھ رہے ہیں نہ صرف کشمیر میں بلکہ پورے بھارت میں اس وقت وزیر اعظم کے کام کی کافی ستایش ہو رہی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کا نے عزم کیا ہے کہ غریب عوام کو ہر طرح کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زمینی سطح پر وزیراعظم نریندر مودی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:انڈیا الائنس کو کشمیر میں دھچکہ، این سی ’اپنے دم‘ پر لڑے کی انتخابات

انہوں نے کہاکہ پورے ملک میں اس وقت بھارتیہ جنتا پارٹی ایک مضبوط پارٹی بن کر ابھری ہے ۔اگلے پارلیمانی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی بڑے مارجن سے جیت درج کرے گی۔ یو ٹی جموں و کشمیر میں وزیر اعظم ہند کے دور اقتدار میں جو ترقی ہوئی ہے۔ وہ قابل ستائش ہے۔

بی جے پی کے رہنما نے مودی حکومت کے ترقیاتی کاموں کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وادی میں سڑکوں کے جال بچھ گیا ہے۔ پانچ لاکھ تک کا گولڈن کارڈ,، پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم کے تحت غریب لوگوں کے لیے آشیانے، جل جیون مشن اسکیم کے تحت ہر گھر نل اور ہر گھر جل پہنچایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.