ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اننت ناگ ویسٹ اسمبلی سیٹ بھارتیہ جنتا پارٹی جیتے گی: رفیق وانی - Assembly Election 2024

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ و امیدوارمحمد رفیق وانی کا کہنا ہے کہ اننت ناگ ویسٹ پہلی اسمبلی نشست ہو گی جس پر بھارتیہ جنتا پارٹی جیت حاصل کرے گی۔

بی جے پے امیدوار رفیق وانی
بی جے پے امیدوار رفیق وانی (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 29, 2024, 5:10 PM IST

Updated : Aug 29, 2024, 6:57 PM IST

اننت ناگ (جموں و کشمیر): جموں و کشمیر میں سیاسی پارہ اپنے عروج پر ہے۔ الگ الگ پارٹیوں کے لیڈران عوام سے طرح طرح کے وعدے کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ اور امیدوار محمد رفیق وانی جو اننت ناگ ویسٹ سے انتخابات کے لئے کھڑے ہو رہے ہیں، ان کہنا کہ اننت ناگ ویسٹ پہلی ایسی اسمبلی نشست ہو گی جہاں پر بھارتیہ جنتا پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئی۔

بی جے پے امیدوار رفیق وانی (ETV Bharat)

محمد رفیق وانی نے آج اننت ناگ ویسٹ سے اپنی مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے اننت ناگ ویسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اور ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کو کا کامیاب بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں:

  • بھارتیہ جنتا پارٹی کے رفیق وانی نے اننت ناگ سے کاغذات نامزدگی داخل کیا

لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے رفیق وانی نے وزیراعظم کی مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ان سیاسی جماعتوں کو جواب دینے کی ضرورت ہے جنہوں نے 70 سال سے کشمیری عوام کے ساتھ استحصال کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسمبلی انتخابات کے بعد کشمیر کی عوام کو مفت اناج کے ساتھ ساتھ مفت بجلی اور پانی بھی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ووٹ کا صیح استعمال کریں۔ اور بی جے پی کو اس بار جیت سے ہمکنار کرائیں۔

Last Updated : Aug 29, 2024, 6:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.