ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں معذور بچوں کے لئے طبی کیمپ کا انعقاد - medical camp in pulwama

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں معذور بچوں کیلئےمیڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : 2 hours ago

معذوربچوں کے لئے محمکہ تعلیم کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد
معذوربچوں کے لئے محمکہ تعلیم کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد (Etv bharat)

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ سنٹرل ہائیر سکینڈری اسکول پلوامہ میں آج محمکہ تعلیم نے سماگرا شکشا جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام علیمکو کانپور کے اشتراک سے ایک کیمپ کا انعقاد کیا تھا ۔ جس میں ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں سے آئے ہوئے جسمانی طور پر معذور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کیمپ کے دوران علیمکو کانپور کے ڈاکٹروں نے بچوں کی تشخیص کی اور بچوں کا علاج بھی کیا گیا۔ وہی جسمانی طور پر معذور بچوں کو آلات فراہم کرنے کیے گئے

اس سلسلے میں ڈی ای پی او منظور احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کیمپ کا مقصد جسمانی طور کمزور بچوں کو آلات فراہم کرنا ساتھ ہی ان کی تشخیص کرنا تھا تاکہ یہ بھی عام بچوں کی طرح زندگی گزار سکیں۔

مزید پڑھیں: میرواعظ محمد عمر فاروق کا جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ - Mirwaiz Mohammad Umar Farooq
انہوں نے کہا اس کیمپ میں جہاں اسکول کے اندر زیر تعلیم بچوں نے شرکت کی ساتھ ہی اس کیمپ میں عام شہری بچوں نے بھی شرکت کی۔ اس کیمپ میں پلوامہ کے محتلف علاقوں سے بڑی تعداد میں جسمانی طور پر معذور بچوں نے شرکت کی جن کی تشخیص کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.