ETV Bharat / jammu-and-kashmir

آتشزدگی کے دوران 6 برسوں میں486 ہلاکتیں - deaths during fire incidents

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 27, 2024, 1:48 PM IST

fire incidents in jammu and kashmir جموں کشمیر میں سال 2023میں 19سال 2022میں 86جبکہ سال 2021میں آتشزدگی کے واقعات میں سو سے بھی زائد ہلاکتیں ہوئیں۔

سرینگر (جموں کشمیر) : یونین ٹیریٹری جموں و کشمیر میں گزشتہ چھ برسوں کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں چار سو 86 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں جبکہ 510 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کو یکم جنوری 2018 سے 31 دسمبر 2023 تک آتشزدگی کے واقعات کی اطلاع دینے والی کل 26 ہزار 354 فون کالزموصول ہوئی ہیں۔  سماجی کارکن ایم ایم سجاع کی جانب سے دائر کی گئی آر ٹی آئی RTI میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 6 برس کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں 4 سو 86 افراد ہلاک اور 510 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے 9 اہلکار بھی فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اعداد وشمار سے ظاہر ہوا ہے کہ آتشزدگی کے ان واقعات میں اس عرصے کے دوران 20285.48 ہزار کروڑ روپے کے مالیت کی املاک آگ کی زد میں آئی ہیں جن میں 1362.38 ہزار کروڑ روپے مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 18929 کروڑ روپے مالیت کی املاک کو بچایا گیا ہے۔   اعداد و شمار کے مطابق 2018 میں متعلقہ محکمہ کو آگ لگنے کے واقعات کی اطلاع دینے والی 5314 کالیں بھی موصول ہوئیں ہیں۔ سال 2019 میں4307 کالیں موصول ہوئیں جن میں 103 اموات اور 105 زخمی ہوئے۔2020 میں 4072 کالیں محکمہ کو موصول ہوئیں ہیں جن کے نتیجے میں86 افراد ہلاک اور دیگر 58 زخمی ہوئے ہیں۔ سال 2021 می 4277 کالیں موصول ہوئیں ہیں اور ان آتشزدگی کی واردات یمں 106 ہلاکتیں اور دیگر 62افراد زخمی ہوئے ہیں اسی طرح سال 2022 میں محکمے کو 5833 کالیں موصول ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں68 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوئے ہیں۔ سال 2023 میں دیگر برسوں کے مقابلے میں کم اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں جس میں صرف 19 افراد جانیں ضائع ہوئیں جبکہ 46 افراد زخمی ہوئے۔

سرینگر (جموں کشمیر) : یونین ٹیریٹری جموں و کشمیر میں گزشتہ چھ برسوں کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں چار سو 86 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں جبکہ 510 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کو یکم جنوری 2018 سے 31 دسمبر 2023 تک آتشزدگی کے واقعات کی اطلاع دینے والی کل 26 ہزار 354 فون کالزموصول ہوئی ہیں۔

سماجی کارکن ایم ایم سجاع کی جانب سے دائر کی گئی آر ٹی آئی RTI میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 6 برس کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں 4 سو 86 افراد ہلاک اور 510 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے 9 اہلکار بھی فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اعداد وشمار سے ظاہر ہوا ہے کہ آتشزدگی کے ان واقعات میں اس عرصے کے دوران 20285.48 ہزار کروڑ روپے کے مالیت کی املاک آگ کی زد میں آئی ہیں جن میں 1362.38 ہزار کروڑ روپے مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 18929 کروڑ روپے مالیت کی املاک کو بچایا گیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق 2018 میں متعلقہ محکمہ کو آگ لگنے کے واقعات کی اطلاع دینے والی 5314 کالیں بھی موصول ہوئیں ہیں۔ سال 2019 میں4307 کالیں موصول ہوئیں جن میں 103 اموات اور 105 زخمی ہوئے۔2020 میں 4072 کالیں محکمہ کو موصول ہوئیں ہیں جن کے نتیجے میں86 افراد ہلاک اور دیگر 58 زخمی ہوئے ہیں۔ سال 2021 می 4277 کالیں موصول ہوئیں ہیں اور ان آتشزدگی کی واردات یمں 106 ہلاکتیں اور دیگر 62افراد زخمی ہوئے ہیں اسی طرح سال 2022 میں محکمے کو 5833 کالیں موصول ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں68 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوئے ہیں۔ سال 2023 میں دیگر برسوں کے مقابلے میں کم اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں جس میں صرف 19 افراد جانیں ضائع ہوئیں جبکہ 46 افراد زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: کپوارہ میں ایک عمارت کو آگ لگانے کے الزام میں دو افراد گرفتار:پولیس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.