ETV Bharat / health

بھارت میں 14فیصد آبادی دماغی عوارض سے مبتلا: بنگلور کے دماغی صحت کے ماہرین آگاہی مہم شروع کریں گے - Mental Health - MENTAL HEALTH

بھارت میں دماغی صحت کا بحران ہے۔ جہاں 14 فیصد آبادی دماغی عوارض سے متاثر ہے، دماغی صحت کے ماہرین نے اس کے خلاف مہم کا بیڑا اٹھایا ہے۔ اب بنگلورو کے دماغی صحت کے ماہرین شہر بھر میں آگاہی مہم کی میزبانی کریں گے۔

14% of India affected by mental illness: Bangalore mental health experts to launch awareness campaign
بنگلور کے دماغی صحت کے ماہرین آگاہی مہم شروع کریں گے (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 14, 2024, 6:13 PM IST

بنگلور: بھارت میں، نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ و دیگر صحت کی رپورٹس کے مطابق، دماغی صحت یعنی مینٹل ہیلتھ کی خرابیاں تقریباً 14 فیصد آبادی کو متاثر کرتی ہیں، جن میں تقریباً 56 ملین لوگ ڈپریشن اور 38 ملین پریشانی کا شکار ہیں اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ملک میں خودکشی کی شرح 1 لاکھ آبادی میں 21 فیصد پر ہے۔

بھارت کا 14% دماغی امراض سے متاثر: بنگلور کے دماغی صحت کے ماہرین آگاہی مہم شروع کریں گے (ETV Bharat Urdu)
14% of India affected by mental illness: Bangalore mental health experts to launch awareness campaign
بھارت کا 14% دماغی امراض سے متاثر: بنگلور کے دماغی صحت کے ماہرین آگاہی مہم شروع کریں گے (ETV Bharat Urdu)
عام طور پر لوگ بخار، زکام وغیرہ جیسی جسمانی بیماریوں کا علاج کروانے کے لیے ڈاکٹروں سے رجوع کرتے ہیں، لیکن جب ذہنی صحت کی بات آتی ہے، جیسے سٹریس، اینگزائٹی و ڈیپریش، وہ ہچکچاہٹ میں مبتلا ہوکر اسے نظر انداز کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں ذہنی مریض خودکشی جیسے انتہائی خطرناک حالات کی طرف بڑھتے ہیں۔

دماغی بیماری کے حوالے سے ممتاز دانشور میر عبدالحفیظ کہتے ہیں، دماغی صحت ہماری ایموشنل، سیکولوجیکل اور سوشیل ویل بیئنگ پر مشتمل ہے اور رشتوں کے درمیان کشیدہ تعلقات عام طور پر لوگوں کو تناؤ اور ذہنی بیماریوں کی طرف دھکیلتے ہیں جن کا وقت پر خیال رکھا جانا چاہیے۔ عبدالحفیظ کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض نہ صرف بڑوں میں بلکہ ٹین ییجرز اور یہاں تک کہ بچوں میں بھی عام ہو رہے ہیں اور ان امراض کا صحیح علاج پروفیشنل کونسلنگ ہے۔

ممتاز سیکولوجسٹ ڈاکٹر سفینہ ناز کا کہنا ہے کہ سماجی بدنامی کا ڈر ذہنی مریضوں کو کونسلنگ حاصل کرنے میں رکاوٹ بنتا ہے، کہ صرف 10-12 فیصد ذہنی مریض ہی کونسلنگ کے ذریعے علاج کرواتے ہیں۔ ڈاکٹر سفینہ کہتی ہیں کہ دماغی امراض میں مبتلا افراد بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پریشانی کے مینٹل ہجلتھ ایکسپرٹس سے رجوع کریں اور اپنا درست علاج کروائیں۔

اس موقع پر، عبدالحفیظ اور مینٹل ہیلتھ ایکسپرٹ ڈاکٹر سفینہ نے سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر بنگلور شہر میں دماغی صحت مینٹل ڈسآرڈرز سے متعلق عوامی بیداری مہم چلانے اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

World Mental Health Day 2023 آج منایا جارہا ہے ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.