ETV Bharat / business

سال 2024 کا رِزک مینیجر آف دی ایئر ایوارڈ ریزرو بینک آف انڈیا کے نام - RBI wins risk manager award - RBI WINS RISK MANAGER AWARD

آر بی آئی نے پوسٹ میں کہا کہ ریزرو بینک آف انڈیا کو سنٹرل بینکنگ، لندن، یو کے نے سال 2024 کے لیے رِزک مینیجر آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔آر بی آئی کو اس کی رزک کلچر اور بیداری کو بہتر بنانے کے لیے بہترین رزک مینیجر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

Reserve Bank of India
ریزرو بینک آف انڈیا (IANS)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 17, 2024, 5:58 PM IST

نئی دہلی: برطانیہ میں لندن کے اشاعتی ادارے سینٹرل بینکنگ نے سال 2024 کا رِزک مینجمنٹ ایوارڈ ریزرو بینک آف انڈیا کو دیا ہے۔آر بی آئی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ رزک کلچر اور بیداری کو بہتر بنانے کے لیے انھیں بہترین رزک مینیجر کے ایوارڈ سے نوزا گیا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر منورنجن مشرا نے آر بی آئی کی جانب سے یہ ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

حالیہ عالمی اقتصادی بحران کے دوران آر بی آئی نے مانیٹری پالیسی کے تئیں محتاط رویہ اپنایا، سرفہرست بینک نے بہت سے دوسرے مرکزی بینکوں کے برعکس شرح سود میں زبردست اضافہ نہیں کیا، جس سے بھارت میں اقتصادی ترقی میں رکاوٹ پڑ سکتی تھی۔ تاہم اس نے مہنگائی پر گہری نظر رکھتے ہوئے شرحوں کو مستحکم رکھ کر ایک مستحکم موقف برقرار رکھا۔

آر بی آئی نے پوسٹ میں کہا کہ ریزرو بینک آف انڈیا کو سنٹرل بینکنگ، لندن، یو کے نے سال 2024 کے لیے رِزک مینیجر آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔آر بی آئی کو اس کی رزک کلچر اور بیداری کو بہتر بنانے کے لیے بہترین رزک مینیجر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ جس کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر منورنجن مشرا نے حاصل کیا۔

آر بی آئی نے نئی مالیاتی ٹکنالوجی مصنوعات اور خدمات کے ساتھ کنٹرول شدہ تجربات کی سہولت کے لیے ایک ریگولیٹری سینڈ باکس قائم کیا۔ یہ فنٹیک کمپنیوں کو محدود ماحول میں اپنی اختراعات کی جانچ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس سے آر بی آئی کو وسیع پیمانے پر اپنانے سے پہلے ممکنہ خطرات کا اندازہ لگانے میں مدد ملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.