ETV Bharat / business

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - Petrol and Diesel Prices

author img

By UNI (United News of India)

Published : Apr 11, 2024, 7:54 PM IST

Petrol and Diesel Prices: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج مستحکم رہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے درمیان پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج مستحکم رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول کی قیمت 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 87.62 روپے فی لیٹر رہی۔
تیل کی مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نرخوں کے مطابق آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔دہلی میں ان کی قیمتیں یکساں رہنے کے ساتھ، ممبئی میں پٹرول کی قیمت 104.21 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 92.15 روپے فی لیٹر رہی۔

عالمی سطح پر، امریکی خام تیل ہفتے کے آخر میں 0.05 فیصد گر کر 86.17 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ اسی طرح لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.03 فیصد گر کر 90.45 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل رہیں :

شہرپٹرول(روپے فی لیٹر)ڈیزل (روپے فی لیٹر)
دہلی94.7287.62
ممبئی 104.2192.15
چنئی100.7592.34
کولکتہ.103.9490.76

بتادیں کہ بھارت بنیادی طور پر پیٹرول اور ڈیزل کے لیے خام تیل کی درآمد پر منحصر ہے۔ اس لیے خام تیل کی قیمتیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اطے کرتی ہے تاہم، دیگر عوامل جیسے کہ بڑھتی ہوئی طلب، حکومتی ٹیکس، روپے اور ڈالر کی قدر میں کمی اور ریفائنری تصور کا تناسب بھی گھریلو ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کرتا ہے۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.