نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج مستحکم رہیں جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر رہا تیل مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نرخوں کے مطابق آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں ان کی قیمتیں مستحکم رہنے کے ساتھ، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر رہا۔
عالمی سطح پر، ہفتے کے آخر میں امریکی کروڈ 1.53 فیصد بڑھ کر 79.22 ڈالر فی بیرل اور لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 83.47 ڈالر فی بیرل پر رہی۔
ملک کے چار میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل تھیں۔
میٹرو شہر................پیٹرول................ڈیزل (روپے فی لیٹر)
دہلی.....96.72.....89.62
ممبئی......106.31................94.27
چنئی...102.73................94.33
کولکتہ............106.03................92.76
مزید پڑھیں: ای ایس آئی میں 18.86 لاکھ نئے کارکنوں کا اندراج
مزید پڑھیں: ای پی ایف کے شرح سود میں اضافہ
یہ بھی پڑھیں: ویلنٹائن ڈے پر پڑھیں بالی ووڈ، ٹالی ووڈ اور ٹی وی اسٹارز کے محبت بھرے پیغام
ویلنٹائن ڈے پر بنگلور ایئرپورٹ سے تین کروڑ گلاب کی برآمدات
مارگدرشی کی دو نئی شاخوں کا آغاز، ایم ڈی شیلجا نے سوریا پیٹ برانچ کا افتتاح کیا
مزید پڑھیں: والمارٹ اور فلپ کارٹ کا جموں وکشمیر حکومت کے ساتھ معاہدہ کا اعلان
یو این آئی