ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 9, 2024, 6:42 AM IST

Updated : Feb 9, 2024, 9:43 AM IST

Today's World History: نو فروری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1994 میں آج ہی کے دن اسرائیلی وزیر اعظم شمعون پیریز نے تنطیم آزادی فلسطین کے رہنمایاسر عرفات کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کیا تھا۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1667۔ روس اور پولینڈ کے درمیان امن معاہدہ پر دستخط ہوئے۔
سنہ 1700۔ سوئٹزرلینڈ کے عظیم حساب داں ڈینیل بیرنوئلی کی پیدائش ہوئی تھی۔
سنہ 1757۔ کلکتہ کی قلعہ بندی کرنے اور وہاں ایک ٹکسال قائم کرنے کے لئے لارڈ کلائیو اور نواب سراج الدولہ کے مابین ایک سمجھوتہ ہوا تھا۔
سنہ 1788۔ آسٹریلیا نے روس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
سنہ 1822۔ امریکن انڈین سوسائٹی امریکہ میں قائم کی گئی تھی۔
سنہ 1824۔ بنگلہ قلمکار اور شاعر مائیکل مدھو سودن دترت نے عیسائی مذہب قبول کیا۔
سنہ 1825۔امریکی ایوان نمائندگان نے جان کوئنسی ایڈمس جونےئر کو چھٹا صدر منتخب کیا تھا۔ اس کے مقابلہ میں کوئی امیدوار نہیں تھا۔ ان کی میعاد کار 29۔1825 تھی۔
سنہ 1849۔روم جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1870۔ امریکی فوج نے موسم کا جائزہ لینے کے لئے یو ایس نیشنل ویدر سروس قائم کیا تھا۔
سنہ 1904۔ جاپان نے روس پر حملے کا اعلان کیا۔
سنہ 1923۔ سوویت یونین کی سرکاری ایرلائنز کو قائم کیا گیا تھا۔
سنہ 1931۔ نئی دہلی کے افتتاح کے موقع پر ہندوستان کا منقش ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔
سنہ 1931۔ 19ویں صد ی کے معروف بنگالی شاعر اور ڈرامہ نگار مائیکل مدھوسودن دتہ نے عیسائی مذہب اپنایا۔
سنہ 1824۔ ہندستان میں پہلی بار کسی شخص کے اعزاز میں تصویر سمیت ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔
سنہ 1950۔ امریکی سینیٹر جوزف مک کرتھی نے الزام لگایا کہ امریکی محکمہ خارجہ میں کمیونسٹ عناصرگھس آئے ہیں۔
سنہ 1951۔ آزاد ہندوستان میں پہلی مردم شماری کا کام شروع ہوا۔
سنہ 1962۔ امریکہ نے نیوادہ میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
سنہ 1969۔ دنیا کا سب سے بڑا بوئنگ طیارہ 747 پہلی تجارتی طیارہ بنا۔
سنہ 1970۔ دینا میں پہلی بار جرمنی میں ریشہ کی پیوند کاری کی گئی تھی۔
سنہ 1971 ۔ پہلا برطانوی فوجی جنوبی آئرلینڈ میں مارا گیا تھا۔
سنہ 1971۔ خلائی گاڑی اپولو۔14 زمین پر واپس لوٹی۔
سنہ 1973۔ بیجو پٹنائک اڑیسہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہوئے۔
سنہ 1979۔ افریقی ملک نائجیریا میں آئین تبدیل ہوا۔
سنہ 1981۔ امریکہ کے عظیم راک اینڈ رول کے گلوکار بل ہیلی انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1984۔ سوویت لیڈر یوری آندوروف کا انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1989۔ نیونازی گروپوں کو ممنوعہ قرار دیا تھا۔
سنہ 1989۔امریکی صدر جارج بش (سینئر) نے اپنے پہلے بڑے کانگریسی خطاب میں 16ء1 کھرب ڈالر کا’کامن سینس‘ بجٹ کی تجویز مالی سال 1990۔ کے لئے پیش کرنے کی تجویز رکھی تھی۔
سنہ 1990۔ نامیبیا نے آئین نافذ کیا۔
سنہ 1992۔ روانڈا میں فوج اور چھاپہ ماروں کے مابین لڑائی شروع ہوئی تھی۔
سنہ 1994۔ اسرائیلی وزیر اعظم شمعون پیریز نے تنطیم آزادی فلسطین کے رہنمایاسر عرفات کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کیا تھا۔
سنہ 1994۔ نسلی امتیازی قانون کے خاتمہ کے بعد نیلسن منڈیلا پہلی بار جنوبی افریقہ میں صدر منتخب کئے گئے۔ جنوبی افریقہ پہلی بار کوئی سیاہ فام صدر منتخب ہوا۔ اس سے قبل مسٹر نیلسن منڈیلا 27 سال تک جنوبی افریقہ کی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں گزار چکے تھے۔
سنہ 1994۔ ناٹو نے بوسنیا میں جاری جنگ کے دوران کو یوگوسلاویہ کو وارننگ دی تھی کہ وہ بھاری گن اور اسلحہ سراجیوو (بوسینیا) سے ہٹالے۔ ورنہ ہوائی حملے کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔
سنہ 1996۔ امریکی صدر بل کلنٹن نے نیا ٹیلی کمیونی کیشن بل پر دستخط کیا تھا۔ جس میں تعلیمی اداروں کے لئے سستے شرح انٹرنیٹ اور ای ریٹ مہیا کرانے کا انتظام تھا۔
سنہ 1998۔ جارجیا کے صدر ایڈورڈ شیورڈانڈز ایک قاتلانہ حملہ میں بال بال بچے تھے۔
سنہ 2000۔ اسرائیلی جیٹ لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان کونشانہ بنایا تھا۔
سنہ 2001۔ اسرائیلی وزیر اعظم ایریل شیرون نے سابق وزیر اعظم یہود براک سے پوچھا کہ وہ وزیر دفاع کی ذمہ داری ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
سنہ 2002۔ افغانستان کی حکومت نے 320 طالبان جنگجووَں کو آزاد کردیا اور سب کو فی کس 15 ڈالر بھی دیے گئے۔
سنہ 2002۔ برطانیہ کی ملکہ مارگریٹ کا 71 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
سنہ 2003۔ امریکی قیادت والی فوج کے ذریعہ عراق پر حملہ کئے جانے سے کچھ ہفتہ قبل پوپ جان پال نے جنگ ٹالنے کے لئے عالمی برادری سے اپیل کی تھی۔ اس کے تحت ایک کارڈینل امن مشن پر بغداد بھیجا تھا۔
سنہ 2005۔ اسپین کے علاحدگی پسند تنظیم باسک نے میڈرڈ کے بزبس پارک میں بم دھماکہ کرکے 43 افراد کو زخمی کردیا۔
سنہ 2006۔ ہندی فلم اداکارہ نادرا کا انتقال ہوا۔
سنہ 2012 ۔ڈائریکٹر ، پروڈیوسر اور مصنف او پی دتہ کا انتقال ہوا۔
سنہ 2016۔ نیپال کے 37 ویں وزیراعظم سشیل کوئرالہ کا انتقال ہوا۔
یو این آئی

Last Updated : Feb 9, 2024, 9:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.