ETV Bharat / bharat

رخصت ہو رہے وزیراعظم کا ہندو مسلم سیاست کے علاوہ کوئی اور ایجنڈا نہیں: کانگریس - Outgoing PM has no agenda - OUTGOING PM HAS NO AGENDA

کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ وہ صرف ہندو۔ مسلم کی سیاست کرتے ہیں۔ اس نے مذید کہا کہ 'رخصت ہو رہے وزیر اعظم کے پاس کوئی اور ایجنڈا نہیں ہے۔ انہوں نے اپنی تقریروں سے سماج میں صرف نفرت پھیلائی ہے۔'

وزیراعظم صرف ہندومسلم کی سیاست کرتے
وزیراعظم صرف ہندومسلم کی سیاست کرتے (Etv Bharat)
author img

By PTI

Published : May 15, 2024, 3:45 PM IST

Updated : May 15, 2024, 4:56 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے، کانگریس نے بدھ کے روز الزام لگایا کہ "رخصت ہو رہے وزیر اعظم" کے پاس ہندو مسلم سیاست کو چھوڑ کر کوئی اور ایجنڈا نہیں ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' "مکمل طور پر دم توڑ چکی ہے اور '400 پار' کو "خاموشی کے ساتھ تدفین" کر دیا گیا ہے۔

اپوزیشن پارٹی کا یہ حملہ اس وقت آیا جب وزیر اعظم مودی نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ہندو مسلم کارڈ کھیلنا شروع کر دیں گے تو وہ عوامی زندگی کے لیے فٹ نہیں رہیں گے۔

وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ قوم اچھی طرح جانتی ہے کہ "رخصت ہونے جا رہے وزیر اعظم ایک "پیتھولوجیکل جھوٹے ہیں"۔ لیکن اپنے جھوٹ بولنے کے معیار سے بھی نیچے آکر انہوں نے یہ اور بڑا جھوٹ بولا کہ وہ ہندو مسلم سیاست نہیں کرتے، یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ روزانہ جھوٹ بولنے میں کس نئی گہرائی تک پہنچتے ہیں۔

19 اپریل 2024 کے بعد سے، یہ عوامی ریکارڈ کا معاملہ ہے جسے ہماری اجتماعی یادداشت سے نہیں مٹایا جا سکتا ہے۔ چاہے مودی اسے خود ہی سے مٹا دیں تو بات دوسری ہے۔ رخصت ہو رہے وزیر اعظم نے فرقہ وارانہ زبان، علامتوں اور اشارے کا بے دریغ اور ڈھٹائی سے استعمال کیا ہے،" جے رام نے ایکس کے ذریعہ یہ بات بتائی ہے کہ "ہم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی بھی توجہ یہ بات کی طرف دلائی ہے۔ الیکشن کمیشن کو اس پر کچھ ایکشن لینا چاہئے تھا لیکن افسوس کہ ایسا نہیں ہوا،‘‘ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا۔

رمیش نے الزام لگایا کہ اس مہم کے دوران ’’رخصت ہو رہے پی ایم‘‘ کے پاس ہندو مسلم سیاست کو چھوڑ کر کوئی ایجنڈا نہیں تھا۔ کانگریس لیڈر نے دعویٰ کیا کہ ان کی پارٹی کا منشور، ان کی اپنی تصویروں کے درمیان متضاد غلطیوں بھرے الفاظ کو کوئی توجہ نہیں ملی۔ گزشتہ چند مہینوں سے سرکاری خزانے کو زبردست نقصان پہنچا کر "مودی کی گارنٹی’’ فروغ دینے کی کوشش بھی ناکام ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا، کانگریس اور انڈیا اتحاد کے ایجنڈے کہ یہ کوشش ہے کہ ہر ایک بھارتی شہری کی مساوی ترقی ہو‘‘ اس کے بارے میں بھی مودی نے ایک جھوٹی مہم چلائی جو ناکام ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : May 15, 2024, 4:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.