نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے چھتیس گڑھ میں نکسل حملے پر اپنے غم اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہا کہ مہذب معاشرے میں دہشت اور تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ پورا ملک اس حملے کے خلاف متحد ہے۔ پرینکا گاندھی نے حملے میں ہلاک شدہ فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک ہمیشہ ان کا اور ان کے خاندانوں کا مقروض رہے گا۔
پرینکا گاندھی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "چھتیس گڑھ کے سکما میں نکسلی حملے میں 3 فوجیوں کی شہادت اور 15 فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔ مہذب معاشرے میں دہشت اور تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ پورا ملک اس نکسلی حملے کے خلاف متحد ہے۔ ملک ہمیشہ ان کا اور ان کے اہل خانہ کا مقروض رہے گا۔
-
सुकमा, छत्तीसगढ़ में हुए नक्सली हमले में 3 जवानों की शहादत और 14 जवानों के घायल होने का समाचार पाकर मन को दुख पहुंचा।
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) January 30, 2024 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
सभ्य समाज में आतंक और हिंसा की कोई जगह नहीं है। इसके खिलाफ पूरा देश एकजुट है।
शहीद जवानों को भावभीनी श्रद्धांजलि। देश हमेशा उनका और उनके परिवारों का ऋणी रहेगा।…
">सुकमा, छत्तीसगढ़ में हुए नक्सली हमले में 3 जवानों की शहादत और 14 जवानों के घायल होने का समाचार पाकर मन को दुख पहुंचा।
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) January 30, 2024
सभ्य समाज में आतंक और हिंसा की कोई जगह नहीं है। इसके खिलाफ पूरा देश एकजुट है।
शहीद जवानों को भावभीनी श्रद्धांजलि। देश हमेशा उनका और उनके परिवारों का ऋणी रहेगा।…सुकमा, छत्तीसगढ़ में हुए नक्सली हमले में 3 जवानों की शहादत और 14 जवानों के घायल होने का समाचार पाकर मन को दुख पहुंचा।
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) January 30, 2024
सभ्य समाज में आतंक और हिंसा की कोई जगह नहीं है। इसके खिलाफ पूरा देश एकजुट है।
शहीद जवानों को भावभीनी श्रद्धांजलि। देश हमेशा उनका और उनके परिवारों का ऋणी रहेगा।…
واضح رہے کہ بیجاپور اور سکما ضلع کی سرحد پر واقع ٹیکل گوڈیم گاؤں میں نکسل حملے میں منگل کو سی آر پی ایف کے تین اہلکار ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوئے تھے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں منگل کو نکسلیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے تین اہلکار ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
"No place for terror and violence in a civilised society": Priyanka Gandhi condemns Naxal attack in Chhattisgarh
— ANI Digital (@ani_digital) January 30, 2024 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
Read @ANI Story | https://t.co/vjBpHdndNq#priyankagandhi #Chhattisgarh pic.twitter.com/nb9nq0kK81
">"No place for terror and violence in a civilised society": Priyanka Gandhi condemns Naxal attack in Chhattisgarh
— ANI Digital (@ani_digital) January 30, 2024
Read @ANI Story | https://t.co/vjBpHdndNq#priyankagandhi #Chhattisgarh pic.twitter.com/nb9nq0kK81"No place for terror and violence in a civilised society": Priyanka Gandhi condemns Naxal attack in Chhattisgarh
— ANI Digital (@ani_digital) January 30, 2024
Read @ANI Story | https://t.co/vjBpHdndNq#priyankagandhi #Chhattisgarh pic.twitter.com/nb9nq0kK81
مزید پڑھیں: بلقیس بانو پر فیصلے سے بی جے پی کی خواتین مخالف سوچ بے نقاب، راہول پرینکا
انسپکٹر جنرل آف پولیس (بستر رینج) پی سندرراج کے مطابق یہ واقعہ ٹیکل گوڈیم گاؤں کے قریب اس وقت پیش آیا جب سیکورٹی اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم تلاشی مہم پر نکل رہی تھی۔ زخمی اب خطرے سے باہر ہیں اور چھتیس گڑھ کے رائے پور کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 2021 میں چھتیس گڑھ میں سکما-بیجاپور سرحد پر ایک انکاؤنٹر کے دوران نکسلیوں کے ساتھ تصادم میں 22 فوجی جوان ہلاک ہوگئے تھے۔
اے این آئی