ETV Bharat / bharat

دہلی کی پانچ سیٹوں کے لیے بی جے پی امیدوار کا اعلان، چار ارکان پارلیمنٹ کے ٹکٹ کاٹے گئے

BJP Releases First List بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پہلی فہرست میں بی جے پی نے دہلی کی سات لوک سبھا سیٹوں میں سے پانچ کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

دہلی کی پانچ سیٹوں کے لیے بی جے پی امیدوار کا اعلان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 2, 2024, 8:02 PM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ بی جے پی نے پہلی فہرست میں 195 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ یوپی، راجستھان، چھتیس گڑھ، گوا، کیرالہ، مغربی بنگال، دہلی سمیت دیگر ریاستوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی دہلی کی پانچ سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ نئی دہلی، چاندنی چوک، مغربی دہلی، جنوبی دہلی اور شمال مشرقی دہلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

بی جے پی امیدواروں کی فہرست:

چاندنی چوک: پروین کھنڈیلوال

نئی دہلی: بانسری سوراج

مغربی دہلی: کمل جیت سہراوت

جنوبی دہلی: رامویر سنگھ بیدھوری

شمال مشرقی دہلی: منوج تیواری۔

دہلی کے ان موجودہ ممبران پارلیمنٹ کے ٹکٹ کٹ گئے:

چاندنی چوک: ڈاکٹر ہرش وردھن

نئی دہلی: میناکشی لیکھی

مغربی دہلی: پرویش ورما

جنوبی دہلی: رمیش بیدھوری

یہ بھی پڑھیں: لوک سبھا انتخابات 2024 کےلئے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری، مودی تیسری بار وارنسی سے کریں گے مقابلہ

آپ کو بتاتے چلیں کہ دہلی کی پانچ لوک سبھا سیٹوں میں سے صرف ایک بی جے پی ایم پی اپنا ٹکٹ بچانے میں کامیاب ہوئی تھی۔ جبکہ 4 ایم پی ایز کے ٹکٹ کاٹے گئے ہیں۔ جس میں ایک مرکزی وزیر اور ایک سابق مرکزی وزیر کے نام شامل ہیں۔ نئی دہلی لوک سبھا سیٹ سے مرکزی وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور ثقافت میناکشی لیکھی کی جگہ دہلی بی جے پی کی نوجوان خاتون لیڈر بنسوری سوراج کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رامویر سنگھ بیدھوری کو جنوبی دہلی سے بی جے پی کے ایم پی رمیش بدھوری کی جگہ امیدوار بنایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.