بانڈی پورہ کی شاہینہ بیگم نے وزیر اعظم سے بات چیت کی - Sheena begam Bandipora
Published : Feb 20, 2024, 5:24 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی نے یک روزہ جموں و کشمیر کے دوران کے دوران جموں کے ایم اے اسٹیڈیم میں 32 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ اسی دوران پی ایم نریندر مودی نے مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔بانڈی پورہ کی شاہینہ بیگم نے پی ایم مودی سے بات کرتے ہوئے ان کا شکریا ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار کی مختلف اسکمیوں کے ذریعہ وہ خود روزگار کے اہل ہوئی،اس کے علاوہ انہوں نے دوسرے کو بھی روزگار دیا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آج کے دور کی"ایک لاکھ پتی دیدی" بن گئی ہے۔