ممبئی:حاجی اسماعیل حاجی حبیب مسافر خانہ وقف کی اس ملکیت کو لیکر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سے ایک ایسا میسیج وائرل ہو رہا ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ اس مسجد کو خطرناک قرار دےکر اسے منہدم کر دیا جائےگا۔ مقامی مسلمانوں میں اس کو لے کر تشویش پائی جارہی ہے۔
اسی درمیان رکن اسمبلی نے امین پیٹل نے مہاراشٹر اسمبلی میں حاجی اسماعیل حاجی حبیب مسافر خانہ وقف کی اس ملکیت کے معاملے کو اٹھایا اور ریاستی حکومت سے اس کی حظافت کرنے کی اپیل کی۔
امین پٹیل کے اس مطالبے پر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر نے اُنہیں اس بات کہ جواب دیا اور کہا کہ کوئی بھی مذہبی مقام کو لیکر کہا کہ متعلقہ محکمے اسے پر نظر ثانی کریں اور اسکا حل نکالیں۔
اس بارے میں فضل محمود نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل بھی علاقے کے خود ساختہ مذہبی رہنماؤں نے اس مسجد کی حفاظت کے لیے بانگدار دعوے کیے لیکن حیرانی اس بات کی کہ جب قانونی کارروائی کی بات آئی تو یہ سب ایسے غائب ہوگئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔۔ان میں امین پٹیل اور مولوی معین اشرف بھی شامل تھے۔حالانکہ اس قبل کی اسمبلی اجلاس ہو چکے۔لیکن کسی بھی قوم کے۔