اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرکاری تعزیہ بنانے والوں کا تنظیم سرو دھرم سنگھ نے اعزاز سے نوازا - HONOUR TO tazia MAKER - HONOUR TO TAZIA MAKER

اندور میں ہولکر راجاوں کے دورسے سرکاری تعزیہ بنانے والے کنبہ کو تنظیم سرو دھرم سنگھ کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ یہ کنبہ راجاوں کے دور سے ہی تعزیہ بنانے کا کام کرتا آرہا ہے۔

سرکاری تعزیہ بنانے والوں کا تنظیم سر دھرم نے اعزاز سے نوازا
سرکاری تعزیہ بنانے والوں کا تنظیم سر دھرم نے اعزاز سے نوازا (etv bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 15, 2024, 3:19 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش میں بھی محرم کے موقع پر جلوس و جلسہ کے ساتھ ساتھ تعزیہ کو چوکوں پر رکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی درمیان اندور میں ہولکر راجاوں کے دور سے سرکاری تعزیہ بنانے والے کنبہ کو تنظیم سرو دھرم سنگھ کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا۔

سرکاری تعزیہ بنانے والوں کا تنظیم سر دھرم نے اعزاز سے نوازا (etv bharat)

شہر اندور کی بات کریں تو یہاں حضرت امام حسین کی یاد میں راجاؤں کے دور سے ہی سرکاری تعزیہ تعمیر کیا جاتا ہے جو گنگا جمنی تہذیب کی پہچان ہے۔ اسی دور سے اس تعزیے کو تعمیر کرنے والے کنبے کی نئی نسلوں کو شہر کی سماجک تنظیم سر دھرم سنگھ نے امام باڑے پہنچ کر اعزاز اور نگر انعامات سے نوازا اس موقع شعر قاضی اور سرو دھرم سنگھ کے کارکنان نے سرکاری تعزیے پر صحرا پیش کیا اور ملک میں امن و امان کے لیے دعائیں مانگی۔

یہ بھی پڑھیں:لکھنؤ: قاسم کے مہدی کا جلوس شاہی انداز میں نکالا گیا

اس موقع پر سرو دھرم سنگ کے صدر منظور بیگ نے بتایا کہ اندور کی رانی دیوی اہلیہ کے دور سے سرکاری تعزیہ بنتا آیا ہے اور اس کی تعمیر کے لیے جس کنبے نے ذمہ داری سنبھال رکھی ہے۔ اس کو آج ہم شہر قاضی ڈاکٹر سید عشرت علی اور تمام مذہب کے لوگ تعزیہ تعمیر کرنے والے کارکنان کو نقد اور اعجاز سے نوازا۔ یہ شہر گنگا جمنی تہذیب کی پہچان رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details