اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیرانہ سے اقراحسن 69983 ووٹوں سے آگے - Iqra hasan from Kairana

لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اترپردیش کے کیرانہ کی لوک سبھا سیٹ سے ایس پی ایم ایل اے ناہید حسن کی چھوٹی بہن اقرا حسن امیدوار ہیں جبکہ اقرا حسن 69983 ووٹوں سے آگے ہیں۔ یہ لیڈ کر رہی ہیں جبکہ ان کے مقابلہ پردیپ کمار دوسرے نمبر پر ہیں۔

کیرانہ سے اقراحسن 69983 ووٹوں سے آگے
کیرانہ سے اقراحسن 69983 ووٹوں سے آگے (Etv Bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 4, 2024, 3:32 PM IST

کیرانہ سے ایس پی ایم ایل اے ناہید حسن کی چھوٹی بہن اقرا حسن اس بار کیرانہ سے امیدوار ہے۔ ان کے مقابلے پردیپ کما بی جے پی سے امیدوار ہیں، جبکہ سریپال بی ایس پی سے انتخابات میں کھڑے ہیں جبکہ اقرا حسن 73409 ووٹوں سے آگے ہیں۔ یہ لیڈ کر رہی ہیں جبکہ ان کے مقابلہ میں پردیپ کمار دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزید پڑھیں:سیاست کے میدان میں یوسف پٹھان کو برتری، حاجی نورالاسلام ساڑھے تین لاکھ ووٹوں سے آگے - LOK SABHA ELECTION RESULT 2024

اقرا حسن نے لندن یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی ہے۔ اس نے وہیں سے ایل ایل ایم کیا ہے۔کیرانہ اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی سے کامیاب امیدوار ناہید حسن کی بہن اقرا حسن اسمبلی حلقے میں فلاح و بہبود اور عوام کے مسائل پر ووٹ مانگا، جس پر عوام نے اعتماد کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے نقل مکانی جیسے مدعے پر عوام سے ووٹ کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details