اردو

urdu

ETV Bharat / photos

بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ پلٹ : تصاویر کے آئینہ میں - Bangladesh - BANGLADESH

پیر 5 اگست کو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ دینے اور بھارت فرار ہونے کے بعد فوج کی طرف سے ایک عارضی انتظامیہ قائم کر دی گئی ہے۔ سرحد پر ہائی الرٹ وارننگ جاری کردیا گیا ہے اور ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے۔ (AP) (The Sheikh Hasina government was overthrown in Bangladesh. See the full story in pictures)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 8, 2024, 4:40 PM IST

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ کی خبر کے بعد بنگلہ دیشی جشن منا رہے ہیں۔ (AP) (AP)
بنگلہ دیش کے ڈھاکہ میں عوام ایک ایسے شاپنگ سینٹر کے پاس سے بھاگ رہے ہیں۔ جسے آگ کی نذر کردیا گیا۔ (AP) (AP)
وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ کی خبر ملنے کے بعد جشن مناتے ہوئے مظاہرین نعرے لگا رہے ہیں۔ (AP)
مظاہرین ڈھاکہ میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کے گھر سے لیے گئے ایک تصویری البم میں یادگار تصاویر دیکھ رہے ہیں۔ (AP) (AP)
لوگ وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کی حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاجی مارچ میں شریک ہیں۔ (AP) (AP)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ کی خبر کے بعد مظاہرین پرچم اٹھاکر جشن منا رہے ہیں۔ (AP) (AP)
وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ کی خبر کے بعد مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخل ہوکر جشن منا رہے ہیں۔ (AP) (AP)
بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے باہر حکومت مخالف مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ (AP) (AP)
بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے باہر حکومت مخالف مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ (AP) (AP)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں، وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ کی خبر کا جشن مناتے ہوئے مظاہرین عوامی یادگار پر چڑھ رہے ہیں۔ (AP) (AP)
مظاہرین بنگلہ دیش کے والد شیخ مجیب الرحمان کے ایک بڑے مجسمے کو گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ (AP) (AP)
بنگلہ دیش میں تعلیم حاصل کرنے والے بہار کے میڈیکل طلباء گھر واپسی کے خواہاں، اور وہاں معمول کی واپسی کے بارے میں فکرمند ہیں۔ (AP)
نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے۔ (AP)

ABOUT THE AUTHOR

...view details