اردو

urdu

ETV Bharat / photos

پیلے لباس میں جلوہ گر ہوئی پوجا ہیگڑے - پوجا ہیگڑے

ساؤتھ اداکارہ پوجا ہیگڑے نے حال ہی میں پیلی بنارسی ساڑھی میں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 20, 2024, 5:25 PM IST

ساؤتھ کی اداکارہ پوجا ہیگڑے اکثر مداحوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے پیلی بنارسی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
ان تصاویر میں پوجا بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
پوجا نے پیلے رنگ کی ساڑھی کے ساتھ سبز ہیوی جیولری پہنی ہیں۔
مداحوں نے پوجا کی تعریفوں سے پورا تبصرہ سیکشن بھر دیا ہے۔
مداحوں کو پوجا کا یہ روپ بہت پسند آرہا ہے۔
پیلی ساڑھی اور سبز ساڑھی کے ساتھ ساتھ پوجا نے اپنے بالوں میں گجرا لگایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details