اردو

urdu

ETV Bharat / photos

آئی پی ایل 2024: آر سی بی کے خلاف سی ایس کے کی شاندار جیت - IPL 2024 - IPL 2024

آئی پی ایل 2024 کے پہلے مقابلے میں چنئی سپر کنگز نے آر سی بی کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا مقابلہ چھ وکٹوں سے جیتا اور اپنی مہم کا آغاز مثبت انداز میں کیا۔

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 23, 2024, 3:58 PM IST

چنئی سپر کنگز انڈین پریمیئر لیگ کی دفاعی چیمپئن ہیں۔
فاف ڈو پلیسس نے سی ایس کے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب کیا۔
دنیش کارتک نے ناقابل شکست 38 رنز کی اننگز کھیل کر آر سی بی کے لیے اہم کردار ادا کیا۔
انوج راوت نے 25 گیندوں پر 48 رنز بنائے اور آر سی بی کو مظبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
راچن رویندرا نے ورلڈ کپ میں 37 رنز کے ساتھ اپنی شاندار فارم کو جاری رکھا۔
رویندرا جڈیجا نے اپنے ناقابل شکست 25 رن کے ساتھ فائنل ٹچ فراہم کیا۔
شیوم دوبے نے ناقابل شکست 34 رنز کی اننگز کھیلی۔
سی ایس کے کی جانب سے مستفیض الرحمان نے چار وکٹیں حاصل کیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details