اردو

urdu

ETV Bharat / photos

برفباری کے بعد وادی کشمیر کے خوبصورت نظارے

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 4, 2024, 3:52 PM IST

Updated : Feb 4, 2024, 4:03 PM IST

وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں بھاری برف باری کے بعد دلکش و حسین مناظر
وادی کشمیر میں بھاری برفباری،ڈل جھیل برفباری کا منظر
بھاری برفباری کے بعد لوگوں کو عبور و مرور میں کافی دکتیں بیش آرہی ہیں
برفباری کے بعد سیاح ڈل جھیل کے کنارے پر چہل قدمی کرتے ہوئے نظر آرہیے ہیں
شکارہ مالک برف ہٹانے کام میں مصروف
برفباری کی حسین منظر
شہر سرینگر کی سڑکوں سے برف ہٹانے کے کام میں محکمہ میکینکل کا عملہ
سیاح ڈل جھیل کے کنارے پر برف سے لطف اںدوز ہورہیے ہیں
بھاری برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں برف ہٹانے کا کام
وادی کشمیر میں معمولات زندگی درہم و برہم ہو کر رہ گئے ہیں
اتوار کے روز برفباری کے بعد سرینگر ہوائی اڈے پر ہوائی سفر معطل
ہر جانب برف کی سفید چادر اوڑھی ہوئی ہے
حسن سے مالا مال وادئے کشمیر
پارکس برف کی سفید چادر سے ڈھک گئے
Last Updated : Feb 4, 2024, 4:03 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details