ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد نیرج چوپڑا نے پیرس اولمپکس میں بھی چاندی کا تمغہ جیت لیا (etv bharat)شوٹنگ میں انفرادی ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیت کر منو بھارکر پہلی بھارتی خاتون کھلاڑی بن گئیں (etv bharat)مہاراشٹر کے سوپنل کسالے نے شوٹنگ میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی (etv bharat)
شوٹنگ میں بھارتی جوڑی سربجوت اور منو بھاکر نے کانسے کا میڈل جیتا (etv bharat)بھارتی ہاکی ٹیم نے لگاتار دوسری مرتبہ اولمپک میڈل جیت کر تاریخ رقم کی (etv bharat)ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے امن سہراوت (etv bharat)