بارہمولہ :مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور کے رفیع آبادمیں منعقدہ عوامی دربار میں مہمان خصوصی کے طور پر اے ڈی سی سوپور شبیر رینا کی حیثیت سے شرکت کی ۔ان کے ہمراہ ضلع انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
اس دوران اے ڈی سی سوپور شبیر رینا نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اسکیموں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔مذکورہ علاقہ میں پیش آنے والی دشورایوں کو جلد از جلد دور کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جو بھی ترقیاتی منصوبے زیر تعمیر یا زیر التوا ہیں انہیں بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
رفیع آباد میں عوامی دربار کا انعقاد (etv bharat) موصوف نے کہا کہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ لگایار بارہمولہ اور اس کے مختلف علاقوں میں مستقل میں بھی بھی اس قسم کے پروگرام کرتی رہی گئ۰
انہوں نے مزید کہا کہ اس بلاگ دیوس پروگرام سے لوگوں کے کافی مسلے و مسائل حل ہوتے ہے اور لوگوں کے مشکلات دور ہوتے ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم ضلع بارہمولہ کے ہر ایک گاؤں دیات میں جاتے ہے اور اس قسم کے پروگرام کرتے ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بڈگام میں عوامی دربار کا انعقاد
اے ڈی سی سپور نے کہا کہ سرکار اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ لگاتار رفیع آباد کے ساتھ ساتھ گاؤں دیات میں لوگوں کے پاس جاتی ہے اور ان کے مسلے و مسائل حل کرتی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے مشکلات دور ہوں تاکہ گاؤں میں ترقیاتی کاموں سے ان کے مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔