اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

Today's World History: چھبیس فروری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1936 میں آج ہی کے دن جاپان میں فوج نے تختہ پلٹا۔

تاریخ
History

By UNI (United News of India)

Published : Feb 26, 2024, 6:35 AM IST

Updated : Feb 26, 2024, 6:53 AM IST

نئی دہلی:ملکی اور عالمی تاریخ میں 26 فروری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 320۔ چندر گپت اول پاٹلی پتر کے حکمراں بنے۔
سنہ 1858 ۔ آسام کے شاہی خاندان کو دوبارہ تخت نشیں کرنے کی کوشش میں دیوان منی رام دت اور پیالی بروا کو پھانسی دی گئی۔
سنہ 1925۔ ترکی حکومت کے خلاف جہاد شروع ہوا۔
سنہ 1936۔ ایڈولف ہٹلر نے سیکسونی میں مشہور ووکس ویگن کار بنانے کی پہلی فیکٹری کھولی۔
سنہ 1936۔ جاپان میں فوج نے تختہ پلٹا۔
سنہ 1963۔ امریکی صدر لنکن نے امریکی کرنسی ایکٹ پر دستخط کیے۔
سنہ 1966۔ دامودر ساورکر کا 83 برس عمر میں انتقال ہوا۔
سنہ 1972۔ صدر وی وی گری نے واردھا کے نزدیک وکرم جیو سیٹلائٹ مرکز کو قوم کے نام وقف کیا۔
سنہ 1975۔ احمد آباد میں ملک کی پہلی پتنگ میوزیم قائم ہوئی۔
سنہ 1984۔ وزیراعظم اندرا گاندھی نے انسیٹ ون بی کو قوم کے نام کیا۔
سنہ 1994۔ شمالی کوریا اپنے نیوکلیائی پلانٹ کو بین الاقوامی معائنہ کے لئے کھولنے پر راضی ہوا۔
سنہ 1995۔ کاپی رائٹ معاملے پر امریکہ اور چین کے مابین معاہدہ ہوا۔
سنہ 2001۔ ٹسٹ کرکٹ عظیم کھلاڑی ڈان بریڈ مین کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔
سنہ 2001۔ طالبان نے افغانستان کے بامیان میں بودھ کی دو بڑی مورتیوں کو منہدم کیا۔
سنہ 2006۔ جوہری تجدید پر ایران اور روس کے مابین معاہدہ ہوا۔
یو این آئی

Last Updated : Feb 26, 2024, 6:53 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details